Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویانا میں پاکستانی تاجر ناصر محمود کی دکان میں چوری کی واردات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویانا میں پاکستانی تاجر ناصر محمود کی دکان میں چوری کی واردات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ویانا کے 10ڈسٹرکٹ لاکسن برگ سٹراسے 28پر واقع پاکستانی تاجر محمد ناصر محمود کی مٹھائی کی دکان گزشتہ رات چوری کی واردات ہوئی۔

چور دکان کے مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہو کر ہزاروں یورو مالیت کا سامان اور نقدی چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

حالیہ دنوں میں ویانا میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، گزشتہ دنوں ایک پاکستانی کی موبائل شاپ پر بھی چوری کی واردات ہوئی تھی۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔

دکانداروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے اضافی انتظامات کریں جیسے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور دکانوں کے دروازوں اور کھڑکیوں کو مضبوط بنانا ہے تاکہ اس قسم کی وارداتوں سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منہاج القرآن اوسپیتالیت خواتین کی جانب سے میلاد النبی ﷺکی محفل کا انعقاد

6 اکتوبر, 2023

غزہ پر پارٹی لیڈر کے موقف سے اختلاف، سینئر لیبر رہنما عمران حسین شیڈو کابینہ سے مستعفی

9 نومبر, 2023

حکومت پنجاب تعلیمی انقلاب کی خواہاں ہے، رانا سکندر حیات

29 مئی, 2024

شہید بے نظیر بھٹو نے عوام کیساتھ غیر متزلزل وابستگی سے نسلوں کو متاثر کیا، پیپلز پارٹی فرانس

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں