Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پی ایم اے پنجاب کے انتخابات 13 اکتوبر کو متوقع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پی ایم اے پنجاب کے انتخابات 13 اکتوبر کو متوقع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد پی ایم اے پنجاب کے انتخابات 13 اکتوبر 2024 کو متوقع، پی ایم اے قائدین نے الیکشن مہم کا باضابط آغاز کر دیا۔

اس حوالے سے موجودہ صدر پی ایم اے جہلم ڈاکٹر حفیظ الرحمن متحرک ہو گئے ڈاکٹرز سے میل ملاقاتوں کے سلسلے شروع ہو گئے۔

گزشتہ روز صدارتی امیدوار ڈاکٹر مقصود زاہد، صدر پی ایم اے گجرات اور دیگر معزز ڈاکٹرز سمیت طبی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے میجر اکرم شہید روڈ پر واقع سرمد ہسپتال کا دورہ کیا۔

پی ایم اے جہلم کے وفد جس میں صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن، ڈاکٹر امجد حسین، ڈاکٹر شبیر شاہ ، ڈاکٹر توقیر اور دیگر معزز ممبران شامل تھے سے ملاقات کے بعد انہوں نے ہسپتال کی طبی سہولیات اور خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دورہ کرنے والے وفد نے ہسپتال کے جدید ترین آلات اور ماہر ین صحت سے متاثر ہوئے، جس میں ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن جیسے معروف ماہرین، 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے والے پلمونولوجسٹ بھی شامل ہیں۔ معیاری صحت کی دیکھ بھال کی فراہمی کے لیے سرمد ہسپتال کا عزم نمایا ں ہے اور وفد کی مثبت رائے ہسپتال کی شاندار کار کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا

14 اپریل, 2025

جہلم میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار، موٹرسائیکل برآمد

7 اپریل, 2025

عوام کیلئے 5 لاکھ کمانے کا سنہری موقع، حکومت کا اہم اعلان

30 مئی, 2025

پنڈدادنخان: کھیوڑہ نہر پل کے قریب دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی، سیلز مین سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں