Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دار چینی ویسے تو کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی ایک معروف غذا ہے تاہم اس کے فوائد اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔

دارچینی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جس کے صحت کے لحاظ سے بہت سے فوائد ہیں جو ہماری مجموعی صحت کے لیے درج ذیل فوائد فراہم کرتا ہے۔

1) صحتِ قلب

دار چینی دل کی صحت کیلئے کافی مفید ہے۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ درج ذیل حالتوں میں مدد دے سکتی ہے:

  • خون کی نالیوں کو آرام دہ حالت میں رکھنا
  • بلڈ پریشر کو کم کرنا
  • ایچ ڈی ایل کی سطح بڑھانا
  • خون کی صحت بخش گردش کو فروغ دینا
  • خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنا

2) جلد کی صحت

دار چینی کولیجن کی پیداوار میں مدد دیتی ہے۔ کولیجن ایک پروٹین ہے جو آپ کے جسم کے بہت سے حصوں بشمول آپ کی جلد کے لیے ایک بنیادی جُز ہے۔ کولیجن کھال میں لچک کو بڑھاتا ہے اور ہائیڈریشن کو بہتر کرتا ہے جس سے آپ کی جلد خوبصورت اور صحت مند رہتی ہے۔

3) بالوں کی نشوونما میں اضافہ

ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ دار چینی کا تیل بالوں کو لمبا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ دار چینی میں موجود cinnamaldehyde کی وجہ سے ہے۔ یہ cinnamaldehyde بالوں کی جڑ میں خون کے بہاؤ اور گردش کو بہتر بناتا ہے۔ دار چینی میں ایک اور مرکب procyanidin بھی پایا جاتا ہے جو بالوں کی نشوونما سے منسلک ہے۔

4) ذیابیطس کی علامات کو بہتر کرنے میں معاون

دار چینی خون میں شوگر کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ دار چینی کُل پلازما گلوکوز کو کم کرتی ہے اور انسولین کی حساسیت کو بہتر بناتی ہے۔

5) وزن کم کرنے میں معاون

دار چینی کمر کی چربی کو کم کرکے وزن میں کمی باعث بنتی ہے۔ ایک تحقیق میں پایا گیا کہ تین ماہ تک روزانہ 10 گرام (5 چائے کے چمچ) دار چینی کا پاؤڈر لینے کے بعد شرکا میں 0.7 فیصد چربی میں کمی اور 1.1 فیصد پٹھوں میں مضبوطی دیکھنے میں آئی۔

6) سوزش کو کم کرتا ہے

دار چینی کا استعمال جوڑوں کی سوجن کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ایک مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ مصالحہ درج ذیل حالتوں میں مثبت کردار ادا کرتا ہے جیسے:

  • دمہ
  • السر
  • معدے اور آنتوں کی بیماری
  • گٹھیا
  • کینسر
  • دل کی بیماری

7) فلو کی علامات میں بہتری

اگرچہ یہ زکام یا فلو کا علاج نہیں ہے لیکن اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات کی وجہ سے متاثرہ شخص میں آرام لاسکتا ہے۔ دار چینی کی چائے مدافعتی نظام کو کو تقویت دینے میں مدد کر سکتی ہے۔

8) معدے کے مسائل کو دور کرتا ہے۔

دار چینی میں catechin نامی ایک مرکب ہوتا ہے۔ 2017 کے ایک مطالعہ کے مطابق یہ مرکب سوزش والی آنتوں کی بیماری (آئی بی ڈی) کیلئے مفید ہے۔ یہ درج ذیل حالتوں میں بھی فائدہ مند ہے:

  • متلی
  • اسہال
  • بدہضمی
  • پیٹ کا درد

9) انسداد کینسر کی خصوصیات

دار چینی انسداد کینسر کی خصوصیات کی بھی حامل ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ دار چینی کا عرق کینسر کے خلیوں کو ختم کرتا ہے۔ یہ کینسر کے خلیوں کو جسم کے دوسرے حصوں میں پھیلنے سے روکنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

10) دماغی افعال میں بہتری

2021 میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق دار چینی کا عرق دماغ پر لگی چوٹ کے بعد یادداشت کی کمی کو بحال کرسکتا ہے۔ 2016 کے بھی ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ دار چینی یادداشت کی نئی سرے سے تشکیل اور سیکھنے کے عمل میں بھی مدد کرتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ

11 اپریل, 2024

ایکس پر ادویات کی تشہیر کرنے والے اکثر ڈاکٹرز معاوضہ لیتے ہیں، رپورٹ

2 جون, 2024

وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف

17 اپریل, 2024

بڑی عمر میں بال سفید ہونے کے عوامل

10 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں