Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسپتالوں کے ویسٹ سے برتنوں کی تیاری، بیماریاں پھیلنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسپتالوں کے ویسٹ سے برتنوں کی تیاری، بیماریاں پھیلنے لگیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لاہور:  پنجاب حکومت صوبے میں ایک طرف ماحولیاتی آلودگی کو بہتر کرنے کے لیے شاپنگ بیگ پر پابندی لگا چکی ہے۔

وہیں دوسری طرف ہسپتالوں کے فضلے سے پلاسٹک کی چوری روکنے اور انکی تلفی پر خاطر خواہ کنٹرول نہیں کر سکی جس کی وجہ سے اسپتال سے چوری پلاسٹک ویسٹ سے تیار شدہ اشیا  آج بھی مارکیٹ میں بک رہی ہیں جو انسانی زندگی کے نقصان دہ  اور کیسزکا باعث بنتی ہیں۔ محکمہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک اسپتال روزانہ اوسطاً 300 کلوگرام سے زائد میڈیکل ویسٹ پیدا کرتا ہے جس میں 71 فیصد پلاسٹک، 13 فیصد گلاس، 5 اعشاریہ 7 فیصد کاٹن اور ڈریسنگ جبکہ 0 اعشاریہ 4 فیصد گلوز شیٹس اور ڈائپرز ہوتے ہیں۔

آپریشن تھیٹر میں استعمال ہونے والی ویسٹڈ مشینز 2 اعشاریہ 0 فیصد اور بلیڈز کا حصہ زیرو فیصد ہے۔اسی طرح ایک ہسپتال اوسطاً 3511 کلوگرام جنرل ویسٹ پیدا کرتا ہے جس میں 42 فیصد آرگینک کانسٹیٹوٹ یا ڈیمولیشن میٹریل ہے ، 3 فیصد پلاسٹک ویسٹ جبکہ میڈیکل ویسٹ 2 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق ہسپتال 10 فیصد انفیکشس ویسٹ اور 90 فیصد جنرل ویسٹ پیدا کرتا ہے جبکہ انفیکشس ویسٹ زیادہ تر لیبز، کینسر وارڈز، او پی ڈیز، اور ایمرجنسی وارڈ سے پیدا ہوتا ہے ۔

میڈیا کو حاصل دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب اور محکمہ صحت نے اس حساس مسئلے کی جانب خصوصی توجہ تو دی ہے۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ، محکمہ تحفظ ماحولیات، پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کو آن بورڈ لیا اور ایک مشترکہ لائحہ عمل طے کیا گیا ہے مگر اس پر موثر طریقے سے عمل درآمد نہیں ہو رہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایسے پھل جو ذیابیطس مریضوں کیلئے زہرِ قاتل ثابت ہوسکتے ہیں

20 دسمبر, 2024

اہم اجزاء کی کمی ٹانگوں کے مسائل میں مبتلا کر سکتی ہے

31 اکتوبر, 2024

ذیابیطس؛ نیند کا دورانیہ اور خون کی نالیوں کے نقصان میں تعلق کا انکشاف

14 جولائی, 2024

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق

28 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں