Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپی یونین، بلجیم اور لکسمبرگ میں سفیر پاکستان کی دونوں ملکوں کی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپی یونین، بلجیم اور لکسمبرگ میں سفیر پاکستان کی دونوں ملکوں کی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز: یورپین یونین، بلجیم اور لکسمبرگ میں سفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے دونوں ملکوں میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر یہاں پڑھنے والے طلبہ نے سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے طلبہ کے مالی مسائل حل ہوئے۔ اسی طرح شرکاء نے سفیر پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے مسائل بھی اٹھائے۔

سفیر پاکستان نے کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے نئے اٹھائے جانے والے مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

سفیر پاکستان نے شرکاء کی جانب سے ان معاملات کو حل کرنے کیلئے دی جانے والی تجاویز کا بھی خیرمقدم کیا جب کہ ڈائسپورا نے کھلی کچہری کے اس باقاعدہ اور بامعنی مصروفیت کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دین اسلام کیلئے حضرت عثمانؓ غنی کی قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں، پیر محمد عرفان شاہ مشہدی

25 جون, 2024

کینیڈا میں ڈاکٹر اختر سندھو کی کتاب ’’مسلم سکھ تعلقات‘‘ کی تقریب رونمائی

5 جولائی, 2024

موسم سرما کا آغاز، جرمنی میں اوورسیز پاکستانیز فرینڈز کا پارٹی کا اہتمام، فرینڈلی بیڈمنٹن میچ بھی کھیلا گیا

7 اکتوبر, 2024

بریڈ فورڈ: پاکستانی نوجوان گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق

4 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں