Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر پہنچ گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر پہنچ گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر پہنچ گئیں، ضلع بھر میں کم عمر ڈرائیورزٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے لگے ، ٹریفک پولیس اہلکاران قانون کی بالادستی قائم کرنے میں بری طرح ناکام،، چوک ، چوراہوں میں ٹریفک بحالی کے بجائے گپ شپ اور موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف دکھا ئی دیتے ہیں۔

ٹریفک وارڈنز شہر سمیت ضلع بھر میں ٹریفک کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، ہر شہری کو منزلِ مقصود پہنچنے میں جلدی ہوتی ہے اور ٹریفک وارڈنز کی موجودگی میں قوانین کی خلاف ورزیاں کی جا تی ہیں۔ شہر میں رانگ وے ، پارکنگ کے بغیر گاڑیاں کھڑی کرنا اور کم عمر ڈرائیور ز کی بھرمار سے شہری اذیت کا شکار ہو رہے ہیں۔

شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹریفک پولیس تجاوزات مافیا اور غیر قانونی پارکنگ اسٹیڈز مافیا سے مل چکی ہے ،ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں پر کھڑی کی جانے والی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں پارک کرنے سے روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ سے سڑکوں پر سفر کرنے والے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دوسری جانب تجاوزات قائم کرنے والوں کو ٹریفک پولیس و انتظامیہ نے کھلی چھٹی دیدی ہے۔

شہریوں نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل ڈی آئی جی ٹریفک پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
31%
1 m/s
اتوار
29 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک محمد صادق کا نو تعینات ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کو خوش آمدید، عوامی خدمت کا عزم

14 جنوری, 2025

کرپشن اور شہریوں سے بدسلوکی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کیا جائےگا، ڈی پی او جہلم

31 مئی, 2024

شہداء کے خون سے ہماری سرحدیں اور گھر محفوظ ہیں، صوبائی وزیر بلال اکبر خان

4 اگست, 2024

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی شریعت کے خلاف اور معاشرتی فساد کا سبب ہے، سعد محمد مدنی

22 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں