Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک محمد صادق کا نو تعینات ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کو خوش آمدید، عوامی خدمت کا عزم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک محمد صادق کا نو تعینات ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کو خوش آمدید، عوامی خدمت کا عزم

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک محمد صادق (آف یو کے) نے جہلم میں نو تعینات ڈی پی او طارق عزیز سندھو کو خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈی پی او طارق عزیز سندھو جرائم کے خاتمے اور بالخصوص ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

ملک محمد صادق نے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے میونسپل کمیٹی اور ضلعی حکومت شاندار کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی رضاکارانہ خدمات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں انہیں ضلعی پولیس کی جانب سے اتھارٹی دی گئی تھی، اور انہوں نے اس وقت بھی اپنی خدمات بخوبی انجام دی تھیں۔

ملک محمد صادق نے کہا کہ "میں بہت جلد پاکستان آ رہا ہوں۔ اگر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم نے مجھے اتھارٹی دی تو میں انشاءاللہ پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ پانچ سال قبل جو ایجنڈا میں نے دیا تھا، اس پر عملدرآمد ہو رہا ہے، اور میرے دل میں مزید کام کرنے کا عزم ہے۔ میرا مقصد سیاست یا شہرت نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہے۔”

انہوں نے جہلم کے مخیر حضرات کو دعوت دی کہ وہ ان کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں میں حصہ لیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ ان منصوبوں کی خود نگرانی کریں گے اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے سول ہسپتال میں گم ہونے والے بچے کو ڈھونڈ کر بچے کو والدہ سے ملا دیا

16 مارچ, 2024

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2026

جہلم میں فلتھ ڈپو علاقہ مکینوں میں بیماریاں اور تعفن کے پھیلاؤ کا سبب بننے لگے

28 فروری, 2024

جہلم میں تعلیمی خاندانی منصوبہ بندی میلے کا انعقاد، زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کیا گیا

1 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں