Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مانچسٹر: پاکستانی قونصلیٹ کے آن لائن شعبہ پاسپورٹ کا دائرہ کار بڑھ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مانچسٹر: پاکستانی قونصلیٹ کے آن لائن شعبہ پاسپورٹ کا دائرہ کار بڑھ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: پاکستانی قونصلیٹ آف مانچسٹر میں قائم آن لائن شعبہ پاسپورٹ کو کیمونٹی کی فلاح و بہبود اوربنیادی مسائل کے حل کیلئے مزید فعال کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے روزانہ تین بجے تک پاکستانی کیمونٹی کو ہر ممکنہ سہولت کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

ان خیالات کا اظہارپاکستان قونصلیٹ آف مانچسٹر میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹ عاصمہ صدف نعیم اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عاصمہ صدف نعیم اعوان نے کہا کہ جنوری 2024سے روزانہ کی بنیاد پر ایملئیس ایکٹو کی جائے گی سینئر سٹیزن اور معذور افراد کیلئے صبح 10بجے سے ایک بجے دوپہر تک واک ان سروس موجود رہے گی۔

عاصمہ صدف نعیم اعوان نے کہا کہ پاکستان قونصلیٹ آف مانچسٹر میں پاسپورٹ کا شعبہ تارکین وطن کو درپیش مسائل کے حل اورہر ممکنہ سہولت کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بارشوں کی وجہ سے سیلاب زدہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے پر قونصلیٹ کی طرف سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا

3 جون, 2024

انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیت کر ملکی معیشت کو بحال کرے گی، عدنان اقبال بٹ

26 جنوری, 2024

یو اے ای کی پاکستانی فیملی کا نوجوان عجمان میں ماں سے لڑائی کے بعد ایک ہفتے سے غائب

21 اپریل, 2024

پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا دور اب دوبارہ شروع ہوگا، ن لیگ ہالینڈ

27 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں