Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں حالیہ واقعات باعث تشویش ہیں، کونسلر راجہ اسلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں حالیہ واقعات باعث تشویش ہیں، کونسلر راجہ اسلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: کنزرویٹو پارٹی کے لوٹن کونسل میں اپوزیشن لیڈر کونسلر راجہ محمد اسلم خان نے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ میں ہونے والے حالیہ واقعات باعث تشویش ہیں، ایسا لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں تفریق پیدا کرنےکیلئے لوگوں اور تنظیموں کی طرف سے غلط معلومات پھیلانے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے، اس کا برطانیہ پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملے سے اسلام یا مسلمانوں کو جوڑنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے پھر بھی سڑکوں، ان کے گھروں اور عبادت گاہوں پر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا، یہ بالکل ناقابل قبول ہے، پولیس اور ہمارے قانونی نظام کو ان مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے۔

کونسلر راجہ اسلم خان نے کہا کہ تشدد کو بھڑکانے والی تنظیموں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں اور ان تنظیموں پر پابندی لگانے پر غور کیا جائے جو نفرت پھیلاتی ہیں اور ہمارے عام لوگوں کے معاشرے کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ناکامی ہے کہ وہ ملک کی سڑکوں پر ان بدصورت مناظر کو ختم نہیں کر سکی ،اس سے برطانیہ کا منفی امیج ابھر رہا ہے، برطانیہ ایک روادار اور کثیر الثقافتی معاشرہ ہے اور دنیا بھر میں ان کمیونٹیز کا گھر بن چکا ہے جنہوں نے اس ملک کی خدمت کیلئےاپنی جانیں دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بارشوں کی وجہ سے سیلاب زدہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے پر قونصلیٹ کی طرف سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا

3 جون, 2024

سارہ شریف قتل کیس میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

15 اکتوبر, 2024

’مراکش کشتی حادثہ نہیں قتل عام تھا‘، حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں کے ہوشربا انکشافات

20 جنوری, 2025

سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کی نائب صدر یورپی پارلیمنٹ سے ملاقات

25 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں