Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ (ن) کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسائل کی وجہ ہیں، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ (ن) کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسائل کی وجہ ہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 2015 کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسئلے کی وجہ ہیں۔

مائیکربلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر صحافی رائے شعیب کھرل نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا ’جماعت اسلامی کے مطالبات، پاکستانیوں کے مطالبات ہیں اور اس کے لیے ہمیں جماعت کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہیے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کو بھی چاہیے کہ جب دھرنا مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف دیا ہے تو فوکس بھی اسی پر ہی رکھیں۔

اس پوسٹ کےردعمل میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لکھا ’مسلم لیگ (ن) کے 2015 میں لگائے گئے بجلی کے پلانٹ مسائل کی وجہ ہیں، لیکن یہ مطالبہ کہ ان کو بند کر دیا جائے یا کسی طرح ان کی ادائیگیاں روک دی جائیں تو یہ ممکن نہیں ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ یہ تمام پلانٹ ریاست پاکستان کی گارنٹی پر لگے ہیں اور اس سے عدالتوں کا عمل دخل ختم کر دیا گیا تھا، جب کہ یہ زیادہ تر سنگاپور میں چیلنج ہونے ہیں اور دوسری طرف چین سے تعلقات بھی خراب ہوتے ہیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ایسے میں ہونا کچھ نہیں ہے لیکن جماعت اسلامی اگر اتنے دور سے عطا تارڑ سے مذاکرات کرنے آئی تھی تو پھر ان کی سیاست کو نقصان ہوگا، اب اپوزیشن جماعتوں تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام کو مدعو کریں اور باقی معاملات کو تحریک کا حصہ بنائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کے لیے اپنی کار اور موٹرسائیکل لینا پنجاب حکومت نے مزید مشکل کردیا

29 جون, 2024

وزیروں، مشیروں اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، جہلم کی عوام کا شدید ردعمل

23 دسمبر, 2024

ڈنڈوت فیکٹری سے سیمنٹ کی ترسیل شروع، مزدور یونین کا شدید ردعمل، احتجاج کی کال

28 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان کے علاقہ تھل میں پینے کے پانی کا بحران، ناجائز کنکشن کے خلاف ایکشن، مزاحمت پر مقدمہ درج

25 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں