Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خود ساختہ مہنگائی نے غریب عوام کا کچومر نکال کر رکھ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خود ساختہ مہنگائی نے غریب عوام کا کچومر نکال کر رکھ دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی منڈیوں میں جاری کردہ سرکاری نرخ کے برعکس فروٹ و سبزی فروش 50 سے 60 روپے زیادہ وصول کرنے میں مصروف، کوئی پوچھنے والا نہیں، پر ائس کنٹرول مجسٹریٹس اعلیٰ افسران کو سب اچھا ہے کی رپورٹس دینے میں مصروف ،پر ائس کنٹرول مجسٹریٹس خود بازاروں میں نکلنے کی بجائے اپنے کارندوں کو جر مانوں کے لئے کا پیاں دے کر بھجوادیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت مضافاتی علاقوں اور سبز ی منڈی میں کھلے عام سرکاری نرخ ناموں کے برعکس سبزی و پھل فروخت کئے جارہے ہیں ۔جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخ ناموں اور ریٹ لسٹیں آویزاں کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہیں، دفتروں میں بیٹھ کر افسران میٹنگ میں کاغذی کارروائیاں کر کے سب اچھا ہے کی رپورٹس دے رہے ہیں، غریب عوام کا اس خود ساختہ مہنگائی نے کچومر نکال کر رکھ دیا ہے۔

سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، مہنگائی سے شہری پریشان ہیں جبکہ شہرمیں غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت بھی جاری ہے اور یہ دودھ اور دہی سرکاری نرخ سے 50 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے جن کو کوئی پوچھنے والا نہیں، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دکانداروں کو چیک کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے بلکہ اپنے کارندوں کو جرمانے کرنے کی کاپیاں دیکر اپنے ٹارگٹ پورے کرلیتے ہیں۔

اس طرح ریڑھی بانوں کو جرمانے کردیئے جاتے ہیں جبکہ دکاندار من مرضی کے نرخوں پر سبزیاں ، پھل ، دودھ ،دہی سمیت اشیاء ضروریہ فروخت کرکے صارفین کی جیبوں کو خالی کرنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات کے خاتمہ کے آپریشن پر مٹی ڈال دی گئی، شہر دوبارہ تجاوزات کی زد میں

19 مئی, 2025

جہلم میں شدید دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 33 افراد زخمی، خاتون جاں بحق

28 دسمبر, 2023

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا

1 جون, 2024

جہلم میں پلاسٹک بیگز کے استعمال میں اضافہ، پلاسٹک بیگز بیماریوں اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے لگے

21 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں