Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے شہری سموگ سے بچنے کے لئے ماسک اور عینک کا استعمال یقینی بنائیں، ڈاکٹر محمد شکیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے شہری سموگ سے بچنے کے لئے ماسک اور عینک کا استعمال یقینی بنائیں، ڈاکٹر محمد شکیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈاکٹر محمد شکیل نے کہا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں سموگ کے آثار نظر آنا شروع ہو چکے ہیں ،شہری سموگ سے بچنے کے لئے ماسک ، عینک اور خاص کر مو ٹر سائیکل سوارہیلمٹ کا استعمال ہر صورت یقینی بنائیں تا کہ ناک اور منہ کے ذریعے زہریلے جراثیم اور مادے انسانی جسم میں داخل نہ ہو سکیں۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد شکیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو سموگ کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے حکومت پنجاب جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے جبکہ سموگ کی شدت میں کمی لانے کے لیئے حکومت کو عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں دھان کی فصل کی کٹائی کا عمل شروع ہو چکا اور گنے کی فصل بھی کرشنگ کے لئے تقربیا تیار ہے جبکہ حالات کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے زمینداروں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ مذکورہ فصلوں کی باقیات کو جلانے سے مکمل گریز کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کھلے عام پٹرول اور گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کا دھندہ تسلسل سے جاری

31 جولائی, 2024

شدید گرمی کی لہر؛ احتیاط نہ برتی گئی تو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

20 مئی, 2025

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، تین خطرناک جرائم پیشہ گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

15 مئی, 2025

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی سستی، جہلم میں نویں جماعت کی کتابیں تاحال دستیاب نہ ہو سکیں

29 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں