Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ہونے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔

انہوں نے نے جلوسوں کے روٹس پر پوائنٹ وائز سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او جہلم نے متعلقہ افسران کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں۔

انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کو پوری مستعدی سے موثر ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت جبکہ منتظمین سے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے پر بات چیت کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جلوس کے موقع پر مربوط و موثر سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جہلم پولیس تمام اقدامات اٹھا رہی ہے، ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس 2025 میں شرکت

18 فروری, 2025

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے ایک بار پھر معافی مانگ لی

12 نومبر, 2024

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

8 فروری, 2025

شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ڈی پی او جہلم

18 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں