Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جشن مولود کعبہ؛ دینہ میں حضرت علی المرتضیٰؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر تقریب کا انعقاد، کیک کاٹا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جشن مولود کعبہ؛ دینہ میں حضرت علی المرتضیٰؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر تقریب کا انعقاد، کیک کاٹا گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقے نکودر میں امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؑ کے یومِ ولادت کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام معروف شخصیت ایم اسلم انجم نے کیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات، مقامی علماء اور مشائخ نے شرکت کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی آغا سید لال بادشاہ جی سرکار (امام بارگاہ اسد آباد) تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسول مقبول ﷺ اور منقبتِ مولا علی علیہ السلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔

مقررین نے مولا علی علیہ السلام کی حیاتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی، ان کی بہادری، علم و حکمت، اور عدل و انصاف کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

تقریب کے اختتام پر دو سو پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا گیا اور شرکاء میں مٹھائی اور وسیع لنگر تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی دعا علامہ رضوان حیدر شیرازی نے فرمائی، جس میں امتِ مسلمہ کی سلامتی، بھائی چارے کے فروغ، اور ملکی ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

تقریب میں حسینی سنگت کے ممبران، جن میں چوہدری احسن نمبردار، عرفان محبوب، محمد رزاق، راجہ صفدر، حسن رضا، شیخ اسد، طالب حسین، چوہدری وقار احسن، اور چوہدری خیام احسن شامل تھے، نے اہم کردار ادا کیا۔

تقریب میں معروف سیاسی شخصیات، چوہدری شہزاد احمد کنڈ، چوہدری محمد افضل، اور رضوان سیٹھی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ شرکاء نے آغا سید لال بادشاہ جی سرکار کی قیادت میں امن و محبت کے پیغام کو عام کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور تقریب کو ایک یادگار موقع قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ، گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

30 مارچ, 2026

جہلم میں الیکشن کے دوران جیت اور ہار کی آنکھ مچولی، کبھی ایک کیمپ میں جشن، کبھی دوسرے میں خوشی رہی

11 فروری, 2024

انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان؛ راولپنڈی بورڈ میں طالبات کی سبقت، پہلی تینوں پوزیشن حاصل کرلیں

4 ستمبر, 2024

جہلم: رمضان میں مہنگائی بے قابو، گراں فروش دیدہ دلیری سے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

3 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں