Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 بھکاری گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 بھکاری گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں تھانہ دینہ، کالا گجراں اور تھانہ سٹی پولیس نے کیں۔

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 بھکاریوں کو گرفتار کیا، کالا گجراں پولیس نے 1 بھکاری کو حراست میں لیا جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 4 بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر کہا کہ پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں، چوکوں اور چوراہوں پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بنتے ہیں بلکہ بعض اوقات حادثات کا بھی سبب بنتے ہیں، اسی لیے ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہری پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں اور کسی بھی مقام پر اس طرح کی سرگرمی دیکھنے کی صورت میں پولیس کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ کے علاقہ بھت مست کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر قابو پر لیا گیا

16 جون, 2024

رمضان المبارک میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

2 مارچ, 2025

سوہاوہ: سلہال سے پوٹھہ تک سڑک فنڈز ملتے ہی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کی جائے گی، چوہدری فرخ الطاف

22 فروری, 2026

جہلم پولیس نے پانچ سالہ گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں