Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا 70 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا 70 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہونڈا 70 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے متعدد بینک اپنے صارفین کو ہنڈا 70 سی سی موٹرسائیکل بلا سود چھ ماہ تک کی اقساط پر مہیا کر رہے ہیں۔

بینک الفلاح کے صارفین تین ماہ کی اقساط میں ماہانہ 52 ہزار 700 روپے قسط ادا کر کے ہنڈا 70 سی سی کے مالک بن سکتے ہیں۔

جو لوگ 6 ماہ کی اقساط میں خریدنا چاہتے ہیں انہیں ماہانہ 26 ہزار 300 روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہوگی۔

اس کے علاوہ پانچ مزید پلانز ہیں تاہم ان پر سود لاگو ہوتا ہے۔ 9 ماہ کے پلان میں ماہانہ 20 ہزار 465 روپے قسط، 12 ماہ کے پلان میں ماہانہ 16 ہزار 100 روپے، ڈیڑھ سال کے پلان میں 11 ہزار 700 روپے، 24 ماہ کے پلان میں ساڑھے 9 ہزار روپے اور 36 ماہ کے پلان میں ماہانہ 7 ہزار 300 روپے قسط ادا کرنی ہوگی۔

واضح رہے کہ اس وقت ہنڈا 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت 1 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • SHAHZAD RAJPUT Khadim Hussain نے کہا:
    12 جنوری, 2024 وقت 12:06 صبح

    بہت خوب ماشاءاللہ ❤🥀🥀🥀❤

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں ایمرجنسی 15 پر مبینہ جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار
28 جولائی, 2026
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ترننول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
28 جولائی, 2026
جہلم میں بڑھتی مہنگائی پر شہری سراپا احتجاج، معاشی دباؤ نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالیوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

8 مئی, 2026

دینہ میں زائد نرخوں پر گیس سلنڈر فروخت کرنے والے پلانٹ اور ایل پی جی ایجنسیوں کو جرمانے، 2 ایجنسیاں سیل

18 نومبر, 2024

جہلم پولیس کا قتل و ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ملکوال میں ریڈ، 2 ڈکیت ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

24 دسمبر, 2023

جہلم میں موبائل انٹرنیٹ کی سست رفتار، طلبہ و نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم میں مشکلات

10 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں