Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پی ٹی سی ایل کے سابق سپر وائزر اور معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالکلام انتقال کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پی ٹی سی ایل کے سابق سپر وائزر اور معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالکلام انتقال کر گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پی ٹی سی ایل کے سابق سپر وائزر اور معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالکلام گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، جس پر شہر بھر میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں حاجی آئمہ میں سہ پہر ساڑھے چار بجے ادا کی گئی، جس میں پی ٹی سی ایل کے سابق افسران و اہلکاروں کے علاوہ شہر کی سماجی، رفاہی، فلاحی، مذہبی، صحافتی، وکلا تنظیموں کے نمائندگان سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

چوہدری عبدالکلام اپنی شرافت، دیانت داری اور اعلیٰ اخلاق کے باعث حلقہ احباب میں انتہائی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی علاقہ کے عوام کی خدمت اور فلاحی کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی، جس کی وجہ سے وہ ہر دلعزیز شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مرحوم نہایت ملنسار، بردبار اور مخلص انسان تھے، جنہوں نے اپنی شخصیت اور کردار سے بے شمار لوگوں کے دل جیتے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔

مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک باوقار اور نیک سیرت انسان تھے جن کی زندگی دوسروں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آخر میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ چوہدری عبدالکلام مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے سرکاری سکول میں بچے پر تشدد کرنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

25 اپریل, 2024

پنڈدادنخان: کانسٹیبل محمد رمضان شہید کی اکتیسویں برسی پر پولیس افسران کی حاضری، سلامی اور دعائیہ تقریب

28 اپریل, 2025

جہلم میں قرضے اور گھریلو تنازعہ پر 50 سالہ دوکاندار پھندے سے جھول گیا

1 جولائی, 2024

ناقص سیفٹی انتظامات، پنڈدادنخان کی سیمنٹ فیکٹری میں شفٹ انچارج لوڈر کے نیچے آ کر جاں بحق

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں