Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے چوک چوراہوں میں عارضی تجاوزات کے بعد گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے چوک چوراہوں میں عارضی تجاوزات کے بعد گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم کی انتظامیہ کی غفلت، شہر کے چوک چوراہوں میں عارضی تجاوزات کے بعد قانون شکن افراد نے گلی محلوں میں پختہ تعمیرات شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے چوک چوراہوں سمیت گلی محلوں بازاروں میں قانون شکن افراد نے عارضی اور پختہ تجاوزات قائم کر لی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ بازاروں اور سڑکوں پر لوڈر رکشوں، چنگ چی رکشوں، ٹھیلوں کی رکاوٹ کیساتھ ساتھ نا جائز ٹھیئے لگا کر کارروبار کیا جا رہا ہے وہیں با اثر افراد نے میونسپل کمیٹی کی چشم پوشی اور مبینہ ملی بھگت سے پختہ تعمیرات کر لی ہیں۔

بااثر افراد نے گھروں کے باہر گلیوں ، بازاروں میں تھڑے قائم کرکے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کررکھی ہیں جبکہ بازاروں میں دکانداروں نے کئی کئی فٹ شیڈ ز بڑھا رکھے ہیں ۔

شہر میں موجود نکاسی آب کے نالوں کو ختم کرکے بااثر افراد نے اپنی دکانوں اور گھروں میں شامل کرنا شروع کررکھا ہے ، نالے ختم ہونے کی وجہ سے بارشوں کے موسم میں بارشی پانی نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کیوجہ سے کئی کئی روز تک گلی محلوں اور سڑکوں پر جمع ہوجاتا ہے جس کیوجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوںنے چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری بلدیات، محتسب پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
38%
4 km/h
اتوار
39 °C
پیر
38 °C
منگل
35 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناک، کان اور گلے کے امراض سمیت الرجی کی بیماری میں اضافہ

18 اگست, 2024

عوامی فلاحی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کر کے شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، بلال اظہر کیانی

26 اکتوبر, 2024

گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ کے باوجود جہلم میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ

9 جنوری, 2024

جہلم میں چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

19 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں