Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا مفت علاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا مفت علاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیر سایہ قائم الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

یہ کیمپ مالک میڈیکل اسٹور چک جمال روڈ نزد کے ڈی سی پلائی ووڈ فیکٹری جہلم میں سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک منعقد ہوا۔

کیمپ میں چائلڈ اسپیشلسٹ سمیت میڈیکل ٹیم نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور فری ادویات فراہم کیں۔ علاقے کے مرد و خواتین بڑی تعداد میں کیمپ میں شریک ہوئے اور علاج معالجے کی سہولیات سے مستفید ہوئے۔

اس موقع پر ملک افتخار حسین اعوان سرپرستِ اعلیٰ آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے علاوہ علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی اور فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہا۔

یاد رہے کہ الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان، سلسلہ عالیہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے جو شیخ سلسلہ امیر عبدالقدیر اعوان کی زیر نگرانی ملک بھر میں فلاحی و رفاہی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

کیمپ کے دوران مریضوں نے فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شیخ سلسلہ امیر عبدالقدیر اعوان کو دعاؤں سے نوازا۔

اس موقع پر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ شیخ سلسلہ عالیہ کی سرپرستی میں مستقبل میں بھی اس طرح کے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد جاری رکھیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ (ن) کی متوقع حکومت: بلال اظہر کیانی وزارت خزانہ کے قلمدان کی دوڑ میں شامل؟

21 فروری, 2024

جہلم کے اساتذہ کو چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کی ہدایت کرنے والا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بحال

6 جون, 2024

عوام کیلئے خوشخبری، گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

17 اکتوبر, 2024

راولپنڈی سے لاہور تک آزادی فلوٹ کا سفر، جہلم پہنچ گیا، پیر کو لاہور پہنچے گا

11 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں