Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں موٹرسائیکل سوار جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک کی زد میں آ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں موٹرسائیکل سوار جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک کی زد میں آ گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، دینہ میں موٹرسائیکل سوار جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے ٹرک کی زد میں آ گیا، موٹرسائیکل سوار محفوظ جبکہ موٹرسائیکل بری طرح تباہ ہو گیا، اوپر سے گزرنے والا ٹرک کے دونوں ٹائر بھی برسٹ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر یوٹرن ہونے کے باوجود موٹرسائیکل سوار جلدی جانے کے چکر میں شارٹ کٹ راستہ اپناتے ہوئے جی ٹی روڈ پر لگے ٹوٹے جنگلوں کے ذریعے ریلوے روڈ جانے کی غرض سے جی ٹی روڈ کراس کر رہا تھا کہ لاہور کی سمت سے آنے والا تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ گیا۔

نوجوان نے خود کو تو چھلانگ لگا کر بچا لیا مگر موٹرسائیکل ٹرک کی زد میں آ گیا جس سے موٹرسائیکل بری طرح تباہ ہو گیا جبکہ موٹرسائیکل کے اوپر سے گزرنے والے ٹرک کے دونوں ٹائر بھی برسٹ ہو گئے ، حادثہ اتنا شدید ہونے کے باعث نوجوان کا بچ جانا ایک موجزہ قرار دے دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملکی سیاست میں پی ٹی آئی کی نہیں بانی پی ٹی آئی کی اہمیت ہے، فواد چودھری

24 اکتوبر, 2024

تکافل سود سے پاک اور خالصتاً حلال نفع نقصان کا معاہدہ ہے، تصور علی بٹ

10 مئی, 2024

دینہ میں منشیات فروش سے 13 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

10 ستمبر, 2024

دینہ: لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث دو اشتہاری مجرمان گرفتار

20 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں