Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تین روزہ اثریہ سپورٹس گالا کا انعقاد، طلباء کے درمیان مختلف کھیلوں کے زبردست مقابلے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تین روزہ اثریہ سپورٹس گالا کا انعقاد، طلباء کے درمیان مختلف کھیلوں کے زبردست مقابلے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں اثریہ سالانہ تین روزہ سپورٹس گالا 2024 کی اختتامی تقریب زیر نگرانی محمد زاہد خورشید پرنسپل اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم منعقد ہوئی۔

آخری روز شیشہ گراؤنڈ کو اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کی جانب سے بہترین انداز میں ٹریک بناکر جھنڈے اور مختلف پینافلیکس لگا کر سپورٹس کمپلیکس میں تبدیل کردیا گیا تھا ۔

ہر سال کی طرح امسال بھی اثریہ سپورٹس گالا کے پہلے روز اثریہ کے طلباء کی کلاس وائز آٹھ کھیلیں جن میں آرم ریسلنگ، چیئر ونر، باسکٹ بال، نشانہ بازی، رنگ گول، بیلون گیم، رنگ بال اور پش آپس شامل ہیں کے مقابلہ جات ہوئے۔

دوسرے روز بھی کلاس وائز مزید سات کھیل دوڈ، بوری ریس، سپون ریس، بیڈمنٹن، کرکٹ، فٹ بال اور رسہ کشی کے مقابلے ہوئے۔ تیسرے روز اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم اور منہاج ماڈل سکول جہلم کے طلباء کے درمیان کرکٹ، فٹ بال، رسہ کشی، بیڈمنٹن اور دوڑ کے سنسنی خیز مقابلہ جات کے بعد چھ کھیلوں میں سےتین چار میں اثریہ اسکول کے طلباء نے سبقت حاصل کی۔

اثریہ بوائز سکول کے طلباء نے بھرپور کھیل پیش کرتے ہوئے کرکٹ، دوڑ اور رسہ کشی سیکنڈری لیول، رسہ کشی پرائمری لیول کی ٹرافی اپنے نام کیں جبکہ بیڈمنٹن اور فٹ بال کی ٹرافی منہاج سکول کے طلباء اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔

پرنسپل اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم محمد زاہد خورشید اور ایڈمن بدر خورشید نے تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا استقبال کیا اور اثریہ سکولز اینڈ کالج جہلم کے طلباء منہاج ماڈل سکول جہلم کے پرنسپل محمد رضوان رشید کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پرنسپل منہاج ماڈل سکول جہلم محمد رضوان رشید اور دیگر تمام شرکاء نے اسے شاندار کامیاب پروگرام اور اسے دوسرے اداروں کے لئے رول ماڈل قرار دیا۔

آخر میں اثریہ بوائز سکول جہلم کے پرنسپل محمد زاہد خورشید ، ایڈمن بدر خورشید، پرنسپل منہاج سکول رضوان رشید، اساتذہ کرام غلام مصطفی، رانا انوار، عبدالرزاق، عبدالرافع، احمد جلیل، محمد ادریس، عرفان اللہ، مستجاب، ارسم، محبوب الٰہی ،محمد ذیشان اور محمد ابراش نے جیتنے والے طلباء میں ٹرافیاں اور میڈل تقسیم کئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار

5 مئی, 2025

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پردیسی پرندوں کی آمد، کھیتوں کھلیانوں کی رونقیں بحال

29 ستمبر, 2025

ماں بچے کی صحت پر بھی شہریوں کو موثر آگاہی دینا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

21 اگست, 2024

جہلم میں اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی ایک گھر سے بازیاب، ملزم گرفتار

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں