Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی ایک گھر سے بازیاب، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی ایک گھر سے بازیاب، ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
3 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سے اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو ایک گھر سے بازیاب کروا لیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے توکل پور پکھوال سے اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو تھانہ صدر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کوٹلی چھتہ کے ایک گھر سے بازیاب کر لیا جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کو ورغلا کر اغواء کیا اور اپنے گھر میں حبسِ بے جا میں رکھا ہوا تھا۔

متاثرہ لڑکی 6 اپریل کو گھر سے نکل کر لاپتہ ہو گئی تھی، جس کے بعد اس کی تلاش شروع کی گئی۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم نے لڑکی کو ورغلا کر اغواء کیا اور اپنے گھر میں لے گیا جہاں اسے زبردستی رکھا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لڑکی سے مزدوری کرواتا تھا اور اسے مناسب خوراک بھی فراہم نہیں کرتا تھا۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں اکیلا رہتا تھا اور مزدوری کے بعد لڑکی کو کمرے میں بند کر دیتا تھا۔

پولیس نے ہیومن ریسورس اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جدید تفتیشی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے لڑکی کو تلاش کر کے بحفاظت بازیاب کروایا۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کے لیے فرانزک نمونے لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں روٹی کی قیمت مزید کمی کے بعد 14 روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

24 مئی, 2024

رمضان المبارک کے دوران بارشوں کا امکان، مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی میں اضافہ متوقع

24 فروری, 2026

جنگلات کی کمی ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

25 جون, 2024

78 سال بعد بھی سوہاوہ کے گاؤں تراٹی پختہ سڑک سے محروم، مریض آج بھی چارپائی پر منتقل کیے جانے لگے

4 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں