Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی عائد

نوید بٹ
نوید بٹ
9 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی تعریف کرنے والی پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر فرانس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔

فرانس کے وزیر داخلہ برونو ریٹائلیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے عمر بن لادن پر فرانس میں لگنے والی پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

وزارت داخلہ نے کہا کہ عمر بن لادن فرانس کے نارمنڈی کے علاقے میں رہ رہے تھے لیکن اکتوبر 2023 میں فرانسیسی حکام کی جانب سے اس کے رہائشی کاغذات واپس لینے اور اسے باہر جانے کا حکم دینے کے بعد وہ ملک چھوڑ کر چلا گیا۔

عمر بن لادن کئی سالوں سے فرانس کے علاقے نارمنڈی کی حسین وادی کے ایک گاؤں میں رہ رہے تھے۔

فرانس کے وزیر داخلہ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ فرانسیسی حکام نے القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹس پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

وزارت نے مزید کہا کہ اس وقت حکام نے اسے دو سال کے لیے فرانس واپس آنے سے بھی روک دیا تھا۔ لیکن آج فرانسیسی وزیر داخلہ کے بقول،”یہ انتظامی پابندی اس امر کو یقینی بناتی ہے کہ مسٹر بن لادن کبھی بھی اور کسی بھی وجہ سے فرانس نہیں آسکتے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تائیوان؛ ووٹرز انتخابی مہم میں ملنے والا ڈٹرجنٹ کھا کر اسپتال پہنچ گئے

12 جنوری, 2024

قومی ہیرو خلاباز سلطان النیادی امارات کی کابینہ کا حصہ بن گئے

7 جنوری, 2024

غیرملکیوں کی ترکی کا ’گولڈن پاسپورٹ‘ حاصل کرنے میں دلچسپی، پاکستانی بھی شامل

26 نومبر, 2023

تیل قیمتوں کیلئے بری خبر، سعودیہ، امارات اور روس کا پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ

4 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں