Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک؛ اعتکاف اور لیلۃ القد ر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک؛ اعتکاف اور لیلۃ القد ر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے کہ رمضان المبارک کی ساعتیں عطا فرمائیں۔دوسرے عشرے سے نکل کر ہم تیسرے عشرے میں داخل ہو رہے ہیں جو جہنم سے برات کا ہے۔اگر دوسرے عشرے میں مغفرت اور بخشش نصیب ہوئی ہے تو اپنا جائزہ لیں کہ جسے مغفرت نصیب ہو اس کے اعمال کیسے ہو سکتے ہیں؟

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیسرے عشرے میں جس کو جہنم کی آگ سے آزادی کا پروانہ ملے گا اس کی زندگی کے شب و روز کیسے ہونے چاہیے۔جسے اعتکاف نصیب ہو جسے لیلۃ القدر نصیب ہو اس کا کردار معاشرے میں کیسا ہونا چاہیے؟ ان باتوں کی تب سمجھ آتی ہے جب تعلق مع اللہ نصیب ہو،نبی کریم ﷺ سے اتباع کا رشتہ نصیب ہو۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ بات سمجھ آجائے کہ سب کچھ اللہ کا ہے رزق کی تنگی اور رزق کی فراخی سب اسی قادر مطلق کے دست قدرت میں ہے۔تو زندگی آسان ہو جائے۔حضرت مریم سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے پاس یہ پھل کہاں سے آئے تو وہ فرمانے لگیں کہ اللہ کی طرف سے ہیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ یہ جو ہم سمجھتے ہیں کہ میں اپنے زور بازو سے کما رہا ہوں یہ ہماری غلط فہمی ہے۔ رزق اس کی عطا ہے اور رزق سے مراد صرف دولت نہیں بلکہ ہر وہ چیز جو ہمارے پاس ہے وہ رزق ہے جو اللہ کی عطا ہے۔رزق عطا کے معنوں میں آئے گا۔اللہ ہی جسے چاہتے ہیں بے شمار رزق عطا فرماتے ہیں اور ہم اللہ کی نعمتوں کا شمار نہیں کر سکتے۔

یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفا ن منارہ میں ہر سال کی طرح امثال بھی اجتماعی سنت اعتکاف کے لیے ملک بھر سے اور بیرون ممالک سے بھی سالکین سلسلہ عالیہ تشریف لا رہے ہیں۔مرکز دارالعرفان منارہ میں معتکفین کو تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب کے خصوصی تربیتی پروگرام سے گزارا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ذکر اذکار کرائے جاتے ہیں اور ضروریات دین سکھایا جاتا ہے جس کے امتحانات ہوتے ہیں جو پاس کرنے والوں میں شیخ المکرم مد ظلہ العالی اپنے دست مبارک سے اسناد تقسیم فرماتے ہیں۔

آخرمیں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: روڈ سیفٹی ایکسپرٹ ملک محمد صادق کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات، ٹریفک نظام کی بہتری پر تبادلہ خیال

12 مئی, 2026

سوہاوہ:ڈومیلی، بڑاگواہ اور گردونواح میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں شدید طغیانی

12 جولائی, 2024

جہلم: لالہ زار کالونی ریلوے پھاٹک شہریوں کے لیے عذاب بن گیا، ٹریفک جام معمول بن گیا

5 اکتوبر, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل کی بھینس کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار سابق کونسلر شدید زخمی

26 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں