Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسجد نبویﷺ میں زائرین کو فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایمرجنسی اسکوٹر سروس کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسجد نبویﷺ میں زائرین کو فوری طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایمرجنسی اسکوٹر سروس کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

رمضان المبارک میں مسجد نبویﷺ میں زائرین کو فوری طبی امداد کی فراہمی کےلیے مدینہ ہیلتھ کلسٹر نے ایک نئی ایمرجنسی اسکوٹر سروس کا آغاز کردیا ہے ۔

عرب نیوز پر شائع سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں نمازیوں کی موجودگی کے باعث مسجد کا صحن بھرجانے کی وجہ سے طبی ٹیموں کے لیے بھیڑ میں سے گزرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق ’ان اسکوٹرز کی مدد سے طبی عملے کے لیے مصروف مقامات تک پہنچنا، ہنگامی کیسز کو دیکھنا اور ضرورت پڑنے پر مریضوں کو قریبی اسپتالوں اور نگہداشت کے مراکز میں منتقل کرنا آسان ہو گیا ہے‘۔

ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کے آغاز سے اب تک 91 افراد اس سے مستفید ہو چکے ہیں، ان تمام افراد کو الشفا ہیلتھ انڈومنٹ، حرم ایمرجنسی ہسپتال اور صفیہ اور باب جبریل ارجنٹ کیئر سینٹرز سمیت مرکزی علاقے میں صحت کی سہولتوں میں ریفر کر دیا گیا ہے۔

ایس پی اے نے کہا کہ نیا اقدام ’زائرین کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لئے مدینہ ہیلتھ کلسٹر کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے‘۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
33%
2 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت بڑھ گئی
14 نومبر, 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، بلال اظہر کیانی کی ترک سفیر سے ملاقات
14 نومبر, 2026
جہلم پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 سرچ آپریشنز کے دوران 5 ملزمان گرفتار
14 نومبر, 2026
جہلم: ریفرنڈم کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں اور 15 دسمبر تک ریفرنڈم ہو جائے گا، چوہدری فواد حسین
14 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں عطائیت کے خلاف کارروائی، غیر قانونی کلینک اور لیبارٹری سیل
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا ‘سب سے بڑا’ راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی

8 اکتوبر, 2024

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

27 دسمبر, 2024

بنگلہ دیش میں طلبا پھر بھڑک اٹھے، حکومت کے خلاف سخت احتجاج کا اعلان

28 جولائی, 2024

امریکا میں لاپتہ طیارہ جمے ہوئے سمندر میں مل گیا

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں