Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارت میں اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے 14 سالہ طالبعلم نے دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے نے اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے دوسری جماعت کے 9 سالہ طالب علم کو گلے میں تولیہ ڈال کر گلا گھونٹ کر قتل کیا۔ ملزم بچے نے اپنا جرم قبول کرلیا۔

ملزم طالب علم کا پڑھنے میں دل نہیں لگتا تھا اور قتل کرنے سے پہلے ملزم نے اپنے موبائل پر کافی تحقیق کی تھی کہ اسکول کو کیسے بند کروایا جا سکتا ہے۔ جب اس کو معلوم ہوا کہ کسی ساتھی طالبعلم کی اس طرح موت ہونے سے اسکول بند ہو سکتا ہے تو اس نے اس قتل کا منصوبہ تیار کیا۔

پولیس کے مطابق طالب علم کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اس نے تفتیشی افسر کے سامنے اقبال جرم کیا۔ اس نے سوچا تھا کہ طالبعلم کی موت سے اسکول بند ہو جائے گا اور اسے کلاس نہیں جانا پڑے گا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ قتل کے واقعے کی تقتیش کے دوران انھیں کچھ سراغ ملے۔

اسکول کے بعض بچوں نے بتایا کہ ملزم طالبعلم نے ان سے پوچھا تھا کہ اسکول میں کس طرح چھٹی کروائی جا سکتی ہے کیونکہ وہ ہاسٹل میں نہیں رہنا چاہتا تھا اورگھر واپس جانا چاہتا تھا۔ کچھ طلبہ نے اسے تولیہ چھپاتے ہوئے بھی دیکھا تھا۔

معاملے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ فی الحال 14 سالہ آٹھویں درجے کے ملزم طالب علم کو بچوں کے اصلاحی مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔ قتل کا یہ معاملہ تین مہینے پرانا ہے۔

پولیس کی اس ابتدائی تفتیش سے دور دور تک سنسنی پھیل گئی تھی کہ بورڈنگ سکول کا نو سالہ بچہ کیسے قتل ہو گیا۔ پولیس نے بچے کی لاش 26 ستمبر کو اسکول کے ڈائریکٹر کی کار سے برآمد کی تھی۔ پولیس نے مقتول بچے کے والد کی شکایت پر ڈائریکٹر، ان کے والد اوراسکول کے تین ٹیچرز کو گرفتار کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C
بدھ
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید

15 نومبر, 2024

پاکستانیوں پر ویزہ پابندیاں، لیکن امارات میں بھارتی شہریوں کی تعداد اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ یقین نہ آئے

15 دسمبر, 2024

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

8 اپریل, 2024

دنیا میں سب سے تیز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

5 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں