Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنی چھت اپناگھر منصوبہ،ضلع جہلم کے لئے سب سے کم کوٹہ مختص
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنی چھت اپناگھر منصوبہ،ضلع جہلم کے لئے سب سے کم کوٹہ مختص

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کے اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ کے تحت ہر ضلع کا کوٹہ مختص کر دیا گیا، ابتدائی طور پر پنجاب بھر سے 17500 افراد سکیم سے مستفید ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے افتتاح کے بعد پنجاب کے تمام اضلاع میں گھروں کی تقسیم سے متعلق کوٹہ مختص کر دیا گیا،سب سے زیادہ کوٹہ لاہور کو دے دیا گیا،1690 افراد مستفید ہو سکیں گے ،سب سے کم کوٹہ 225 ضلع جہلم کو ملا.

پہلے مرحلے کے کوٹہ کے مطابق بھکر میں 283 ،لیہ 366 ،میانوالی 307،مظفرگڑھ 714، چنیوٹ 313 ،فیصل آباد 851 ،جھنگ 451 ،سرگودھا 520،ٹوبہ ٹیک سنگھ 376،گوجرانوالہ 657 ،حافظ آباد 302 ،قصور 484 ،ننکانہ 314 ،اوکاڑہ 418 ،پتو کی 401 ،شیخوپورہ 512 ،سیالکوٹ 570 اور ضلع خوشاب میں 243 افراد اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ سے مستفید ہو سکیں گے۔

اٹک 287 ،چکوال 263 ،گجرات 466 ، منڈی بہاؤالدین 358 ،راولپنڈی 600 ،بہاولنگر 454، بہاولپور 517،رحیم یار خان 714 ،ڈی جی خان 498 ،خانیوال 458، لودھراں 380 ،ملتان 726 ،راجن پور 368 ،ساہیوال 443 ،وہاڑی میں 517 افراد اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ سے مستفید ہو سکیں گے۔

پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی( پھاٹا ) کو ان کی گھروں کی تعمیر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 2 مرد اور 4 خواتین رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

24 اکتوبر, 2023

کسی بھی دوکاندار کو من مانے ریٹ پر فروخت کی اجازت نہیں دیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 اکتوبر, 2023

جہلم سمیت پنجاب بھر میں 18 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

16 اگست, 2024

جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے

3 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں