Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، 6 افراد زخمی، 9 گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، 6 افراد زخمی، 9 گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
1 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا احاطہ دو فریقین کے درمیان تصادم کے باعث میدانِ جنگ بن گیا، جہاں دونوں گروپوں کے درمیان ڈنڈوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی جبکہ پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان ابتدا میں جی ٹی ایس چوک جہلم میں جھگڑا ہوا، جس کے بعد دونوں گروپ میڈیکل کروانے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم پہنچے۔ تاہم اسپتال کے احاطے میں دونوں فریقین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے اور جھگڑا شروع ہوگیا۔

واقعے کے دوران کینٹ چوک بھی کافی دیر تک میدانِ جنگ بنا رہا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ جھگڑے کے دوران ڈنڈوں اور مکوں کے استعمال سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپ آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں اور معمولی تنازع کے بعد جھگڑا شروع ہوا۔ ڈی ایس پی سٹی محمد اکرم اور ایس ایچ او سٹی چوہدری اللہ دتہ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا اور 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔

واقعے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اور کینٹ چوک میں ہونے والے تصادم کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کا میڈیکل کروانے کے بعد واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
41%
2 km/h
اتوار
26 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

19 مارچ, 2025

جہلم: ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد شاہد رانا کا ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ

6 اکتوبر, 2025

جدید دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آئی ٹی کی تعلیم ناگزیر ہو چکی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

27 جنوری, 2026

دس سال سے بند پنڈدادنخان تا لالہ موسیٰ ٹرین سروس یکم جون سے بحال کرنے کا فیصلہ

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں