Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کو بلندیوں تک لے جانے کیلیے پرعزم ہیں، سلجوق مستنصر تارڑ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کو بلندیوں تک لے جانے کیلیے پرعزم ہیں، سلجوق مستنصر تارڑ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دی ہیگ: ہالینڈ میں سفارت خانہ پاکستان نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

پاکستان ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہالینڈ کے مختلف علاقوں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ قومی ترانے کی دھن پر سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پر صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے ۔

سفیرِ پاکستان نے اپنے خطاب میں پاکستانی کمیونٹی کو اس پر مسرت موقع پر مبارکباد دی اور اس یادگار دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے پاکستان کی تاریخ اور جغرافیائی لحاظ سے اس کی علاقائی اور عالمی اہمیت کو اجاگر کیا۔

انہوں نے پاکستان اور ہالینڈ کے تعلقات اور گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 75سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقد کردہ تقریبات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اعادہ بھی دہرایا۔

انہوں نے کشمیر میں غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی جانب سے حقِ خوداردیت کی منصفانہ جدوجہد کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ سفیرِ پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کے فعال کردار کو سراہا۔ انہوں نے کمیونٹی ممبران پر زور دیا کہ وہ پاکستان اور ہالینڈ کے تعلقات کے فروغ میں اپنا تعمیری کردارجاری رکھیں۔

تقریب کا اختتام پاکستان کی خوشحالی، سلامتی اور معاشی استحکام کیلئے دعاؤں سے ہوا۔ یومِ پاکستان کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستانی ثقافتی و رثہ اور ثقافت کو فروغ دینے کیلئے سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی فنون کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب؛ پاکستانی کی لاٹری میں کروڑوں روپے مالیت کی کار نکل آئی

19 مارچ, 2024

بلجیم میں انتخابات، پاکستان نژاد امیدوار ڈاکٹر منظور ظہور اور شازیہ منظور کی بھرپور حمایت کا اعلان

4 جون, 2024

پاکستان اسلامک سکول العین نے ابوظہبی سپورٹس چیمپئن شپ 2024-25 میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی

2 مارچ, 2025

سعودی پاکستانی پروفیشنلز کمیونٹی کے زیراہتمام یونٹی فیسٹیول، مختلف ورکشاپس کا اہتمام

8 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں