Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کا سکول کے بچوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کا سکول کے بچوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے گوگل فورایجوکیشن کے وفد نے ملاقات کی جس دوران پنجاب کے 200 سکولوں میں کروم بکس دینے کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہناتھا کہ گوگل ایجوکیشن ایک لاکھ طلبہ و اساتذہ کو آئی ٹی کی ٹریننگ دے گا،پہلے مرحلےمیں پبلک اسکولوں کو 100 کروم بکس دی جائیں گی، ٹیک ویلی یوکے اور کینیڈا کے ساتھ معاہدہ ڈیجیٹل پنجاب کی جانب اہم پیشرفت ہے،

رانا سکندر حیات کا کہناتھا کہ جلد میٹرک،انٹر سائنس و آرٹس کے ساتھ ٹیکنالوجی میں کرنے کی آپشن بھی ہوگا، اقدام سے اساتذہ کی پیشہ ورانہ مہارات میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں ڈیمانڈ بڑھے گی،گوگل کا کروم بکس کی مینوفیکچرنگ پنجاب میں کرنے کا فیصلہ بھی اہم پیشرفت ہے،

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ کروم بکس کی مقامی سطح پرتیاری انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنےوالےماہرین کیلئےاچھی خبر ہے،لاکھوں ڈالرکی فیس کےحامل کورسزپنجاب کے نوجوانوں کو بالکل مفت کروائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
40%
منگل
22 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی کا اعلان

25 جون, 2024

جہلم پولیس نے موٹر سائیکل چور کو دھر لیا، 3 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

1 جون, 2025

موٹروے پر کھڑی کار سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، جوس کا کیا معاملہ ہے؟

23 اگست, 2024

دینہ میں اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

18 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں