Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منہ میں موجود ایک بیکٹیریا کینسر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منہ میں موجود ایک بیکٹیریا کینسر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں منہ کے اندر ایک عام قسم کا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو مخصوص اقسام کے کینسر کو ختم کر سکتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کو یہ جان کر شدید حیرانی ہوئی کہ فوسوبیکٹیریم (منہ میں پایا جانے والا ایک عام بیکٹیریا) میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ مخصوص کینسر کو ختم کر سکتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے گلے اور سر کے کینسر میں یہ بیکٹیریا پائے گئے ان میں بہتر نتائج سامنے آئے۔

اس متعلق ابتدائی معلومات سامنے آنے کے بعد گائز اینڈ سینٹ تھامسز اور کنگز کالج لندن کے محققین نے مزید مطالعہ کر رہے ہیں۔

نئی تحقیق میں محققین نے اس تعلق کو جاننے کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال کیا۔

سائنس دانوں نے ماڈلنگ کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی کہ وہ کون سے بیکٹیریا میں مزید تحقیقات کے لئے دلچسپی رکھتے ہیں۔

اس کے بعد انہوں نے ایک لیبارٹری میں کینسر کے خلیات پر بیکٹیریا کے اثرات کا مطالعہ کیا اور سر اور گردن کے کینسر میں مبتلا 155 مریضوں کے اعداد و شمار کا تجزیہ بھی کیا جن کے ٹیومر کی معلومات کینسر جینوم اٹلس ڈیٹا بیس میں جمع کرائی گئی تھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سائیکلنگ اور جاگنگ سے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم ہوسکتا ہے، تحقیق

6 فروری, 2024

مخصوص کورین غذا مٹاپے کےخطرات کے لیے مفید قرار

2 فروری, 2024

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ متعارف

19 مارچ, 2024

حاملہ ماؤں کا شدید گرمی میں رہنا بچے کی صحت کیلیے خطرناک ہے، تحقیق

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں