Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن کا اہتمام کیا جا رہا ہے، نوشین وسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریاض سیزن کا اہتمام کیا جا رہا ہے، نوشین وسیم

پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک کے ثقافتی پروگرام ہوں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام 29 اکتوبر سے ریاض سیزن سویدی پارک میں منعقد ہورہا ہے، جس میں گزشتہ سال سولہ لاکھ افراد نے شرکت کی تھی۔

45 دن سویدی پارک میں سات ممالک پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، سوڈان، فلپائین، نیپال اور انڈونیشیا کے ثقافتی پروگرام منعقد ہونگے جس میں ان ممالک کے مشہور گلوکار شرکت کریں گے۔ نیز ہر ملک اپنا روایتی ثقافتی پرگرام پیش کریگا جو ایک ہفتہ جاری رہے گا۔

یہ بات سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے پاکستانی، سوڈانی، فلپائین، نیپال، انڈونیشیا، ہندوستان کے مقامی صحافیوں اور سرگرم اراکین کو ایک تقریب میں بتائی۔

انہوں نے بتایا کہ جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے وزیر ترکی الشیخ کی سربراہی میں جو ولی العہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر ویژن 2023 جس میں سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا فروغ شامل ہے اور نہ صرف سعودی عوام بلکہ یہاں رہنے والے دیگر ممالک کے اہل خانہ کی تفریحات کو بھی شامل کیاگیا ہے، ترکی الشیخ ثقافتی سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔

نوشین وسیم نے بتایا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے مشہور فنکار جن میں گلوکار نبیل شوکت، اور گلوکارہ پاکستان سے اپنے فن کا مظاہرہ کرنے آرہی ہیں۔ نیز مشہور مزاحیہ اداکار برکت عظمی و دیگر فنکار بھی پاکستانی سامعین کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔

پاکستان سے آنے والے مہمان فنکاروں کے علاوہ پاکستان کے مقامی نوجوان فنکار پاکستان کے چاروں صوبوں کی علاقائی موسیقی اور علاقائی ملبوسات میں رقص پیش کریں گے۔ پاکستانی بینڈز، پاکستانی شادی کلچررقص، رکشہ آرٹ کا مظاہرہ ہوگا، نومبر 30 سے پاکستانی ہفتہ شروع ہوگا، 30نومبر سے دسمبر 1 تک شاندار موسیقی کے پروگرام ہونگے۔

پاکستان کمیونٹی نے سعودی حکومت، وزیر جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی اور نوشین وسیم کا شکریہ ادا کیا کہ انکی کاوشوں سے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان کلچر کو سعودی عرب میں فروغ دینے کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات نے کون سے پاکستانی شہروں کے باسیوں پر وزٹ ویزے کی پابندی عائد کی اور کیوں؟

6 اکتوبر, 2023

پاکستان میں جمہوری اور سیاسی قوتوں کو مل کر عوام کے حقوق کا حصول یقینی بنانا ہوگا، مختلف شخصیات

10 جولائی, 2024

رگبی کے سابق میئر ماہر تعلیم برٹش پاکستانی جیمز شیرا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

16 جنوری, 2024

پاکستان نژاد امیدواروں کا ایم پی بننا تازہ ہوا کا جھونکا، چوہدری رضا

10 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں