Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں گے، چوہدری خورشید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں گے، چوہدری خورشید

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لیڈز: سابق ممبر قومی اسمبلی اور سابق وزیر دفاع چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔

پاکستان اور پاکستانی بچاؤ تحریک کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک تحریک کآغاز کر رہے ہیں جس کا مقصد اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ اور سیز پاکستانیوں کو ہزاروں مسائل درپیش ہیں لیکن حکومت نے ان کی طرف کبھی توجہ نہیں دی ۔ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

خورشید زمان کا کہنا تھا کہ اور سیز پاکستانی ہر سال اربوں ڈالر بیچ کر ملکی معیشت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں کی املاک پر قبضہ ایک بڑا ایشو ہے جس پر کبھی بھی غور نہیں کیا گیا اور اسی لیے برطانیہ میں نئی نسل وطن عزیز پاکستان سے دور ہو رہی ہے اور یہ ایک بڑا المیہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جب سے نئی حکومت آئی ہے اس حکومت نے ابھی تک اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کوئی کمیشن تک نہیں بنایا اور نہ ہی کوئی ایسا ادارہ بنایا جو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کر سکے۔ موجودہ حکومت فوری طور پر ایک ایسا ادارہ قائم کرے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرسٹر امجد ملک سے ن لیگ فرانس کے وفد کی ملاقات

20 مارچ, 2024

نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور قربانیوں سے آگاہ کرنا ہوگا، چوہدری قربان صدیق

13 ستمبر, 2024

بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین پھنس گئے، امیگریشن انتظامیہ نے پاسپورٹ گم کردیے

30 اگست, 2024

عجمان میں ایک اور ذائقے دار پاکستانی ریسٹورنٹ کا اضافہ

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں