Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ چوہدری محمد عارف، راجہ یاور کمال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ چوہدری محمد عارف، راجہ یاور کمال

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری محمد عارف نے کہا کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے مؤقف کی مکمل تائید کرتے ہیں۔

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد عارف نے سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی، استحکام اور امن کے لیے پاک فوج کی خدمات قابلِ تحسین ہیں اور پوری قوم اپنے بہادر سپاہیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ملک دشمن عناصر کے پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کے لیے تاجروں اور عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ پریس کانفرنس میں شہریوں اور تاجر برادری سے اپیل کی گئی کہ وہ قومی اداروں کی مضبوطی اور ملک کے امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

اس موقع پر راجہ محمد سعید (صدر صرافہ ایسوسی ایشن)، حاجی طارق محمود دوول (چیئرمین صرافہ ایسوسی ایشن)، شیخ احسان (صدر شیخ برادری)، سید مظہر شاہ (صدر فرنیچر ایسوسی ایشن)، راجہ کامران (صدر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن)، ندیم اختر بوبی (سینئر نائب صدر صرافہ ایسوسی ایشن) سمیت تاجر برادری کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: بغیر اجازت کمرشل ایکٹیویٹی پرپنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم میں 4 دکانیں سیل

24 اگست, 2025

گندم کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی نئی تجویز

24 مارچ, 2024

تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب روپے بینکوں میں رکھ کر بھول گئے

28 اگست, 2024

پراپرٹی مالکان ہوجائیں خبردار! حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

4 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں