Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ماں کے دودھ کی عدم فراہمی بچوں میں دمہ کے خطرے سے منسلک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ماں کے دودھ کی عدم فراہمی بچوں میں دمہ کے خطرے سے منسلک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کی زندگی کے پہلے سال تک ماں کے دودھ پلانے سے ان کے جسم کو جرثوموں کے صحت مند آمیزے کے ساتھ ان میں دمہ کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

محققین نے جرنل ’سیل‘ میں رپورٹ کیا کہ تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تین ماہ سے زیادہ ماں کے دودھ پلانے سے بچے کے معدے میں مائکرو بایوم کو بتدریج پختگی میں مدد ملتی ہے۔

محققین نے کہا کہ دوسری طرف اگر تین ماہ سے پہلے بچے کو ماں کا دودھ پلانا بند کردیا جائے  تو مائیکرو بایوم کی نشوونما میں خلل پڑتا ہے اور یہ پری اسکول دمے کے زیادہ خطرے سے منسلک ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید وضاحت کی کہ چھاتی کے دودھ میں کمپلیکس شوگر اور دیگر غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو بچوں کے آنتوں میں صحت مند جرثوموں کی افزائش کو بڑھاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
25 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مُٹاپے کے علاج میں اہم ترین پیشرفت

3 جولائی, 2024

پودوں سے ماخوذ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مہاسوں کے علاج میں موثر قرار

10 جولائی, 2024

زیادہ دیر بیٹھنا ورزش والے افراد میں بھی جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

18 نومبر, 2024

ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں