Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی فروخت عروج پر، شہری مضر صحت اجزاء استعمال کرنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی فروخت عروج پر، شہری مضر صحت اجزاء استعمال کرنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران و ملازمین کی عدم دلچسپی اور غفلت کے باعث شہری مضر صحت اشیاء خورد و نوش استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

جہلم شہر اور گردونواح کی آبادیوں میں غیر معیاری اشیاء کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے جبکہ فوڈ اتھارٹی کا عملہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق بازاروں، گلیوں اور اسکولوں کے قریب قائم دکانوں پر جوسز، چپس، ٹافیاں، مشروبات اور دیگر اشیاء کی صورت میں ناقص و جعلی برانڈز کی بھرمار ہے، جن کے نام ملٹی نیشنل کمپنیوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ان اشیاء کے استعمال سے بچوں سمیت شہری پیٹ، جگر اور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دکاندار زیادہ منافع کے لالچ میں غیر معیاری و سستی اشیاء فروخت کر رہے ہیں جبکہ ذمہ دار ادارے مسلسل غفلت برت رہے ہیں۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی مجرمانہ خاموشی اور عدم کارروائی کے باعث جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت کھلے عام جاری ہے، جس نے عوامی صحت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لے کر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو متحرک کریں، ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ عوام کو صحت بخش خوراک میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

9 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس کی موک ایکسرسائز، دہشت گردی کے ممکنہ خدشات پر ریپڈ رسپانس ڈرل کا عملی مظاہرہ

10 دسمبر, 2025

ڈی پی او جہلم کاپولیس تحفظ مرکز کا دورہ، دفتر کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا

22 ستمبر, 2024

صاف ستھرا پنجاب مہم، اینٹی وال چاکنگ اور راشن پیکج کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، سمیع اللہ فاروق

4 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں