Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کی جیلوں میں تعینات سپرنٹنڈنٹ کو پہلی بار نئی گاڑیاں مل گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کی جیلوں میں تعینات سپرنٹنڈنٹ کو پہلی بار نئی گاڑیاں مل گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی 165 سالہ تاریخ میں پہلی بار جیل سپرنٹنڈنٹس کو سرکاری گاڑیاں دے دی گئیں۔

آئی جی جیل خانہ جات نے گاڑیوں کی چابیاں متعلقہ جیل کے سپرنٹنڈنٹس کے حوالے کیں، سرکاری کرولا گاڑیاں ٹھوکر نیازبیگ میں واقع شوروم میں منعقدہ تقریب کے موقع پرسپر نٹنڈنٹس کے حوالہ کیں گئیں ۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پنجاب کی جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کوسرکاری گاڑیاں دی گئی ہیں۔ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے حکومت کی ترجیحات کے مطابق سیکورٹی اور جیل ریفارمز کے حوالے سے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے۔

فاروق نذیر کا مزید کہناتھا کہ گاڑیاں جیل سپرنٹنڈنٹس کے سپرد کی جا رہی ہیں، پنجاب کی 43 جیلوں کے 30 سپر نٹنڈنٹس کو 30 سرکاری گاڑیاں دیدی گئی ہیں جبکہ چند روز بعد دوسرے مرحلہ میں باقی 13جیلوں کے سپر نٹنڈنٹس کو بھی نئی گاڑیاں حوالے کر دی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کو انصاف کی فراہمی سے ہی جہلم پولیس بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے، آر پی او بابر سرفراز

14 جون, 2024

جہلم: کلرک نے ڈی ایس ریلوے کا روپ دھار لیا ، شہری کو دھکے دے کر دفتر سے نکال دیا

21 اکتوبر, 2024

مسلسل حرام کھانے سے دل مردہ ہو جاتے ہیں حق و باطل کی سمجھ نہیں آتی، امیر عبدالقدیر اعوان

21 نومبر, 2025

کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے تک اضافہ

27 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں