Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی اور گردونواح میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار، حادثات کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی اور گردونواح میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار، حادثات کا خدشہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
30 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی اور گردونواح میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار، حفاظتی انتظامات نہ ہونےسے بڑاحادثہ رونماہونے کاخدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی اور اس کے مضافات میں جگہ جگہ غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں قائم ہیں، جہاں من مانے ریٹس پر پٹرول اور ڈیزل فروخت کیا جا رہا ہے۔ حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث کسی بڑے حادثے کا خدشہ ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ان غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کے مالکان عوام کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مہنگے داموں پٹرول اور ڈیزل فروخت کر رہے ہیں۔ حفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی سے یہ ایجنسیاں کسی وقت بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی لاپرواہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ محمد افضال اور سول ڈیفنس جہلم سے فوری کارروائی اور ان غیرقانونی ایجنسیوں کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں منشیات فروشی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید اور جرمانے کی سزا

30 مئی, 2025

للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک کیس؛ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

30 دسمبر, 2023

جہلم میں 2 بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

20 مئی, 2024

عام انتخابات: حلقہ این اے 61 سے مزید 9 امیدوار میدان میں اتر گئے

22 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں