Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتخابات میں کامیاب ہو کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتخابات میں کامیاب ہو کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مسلم لیگ (ن)کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ملک بھر میں بھر پور انتخابی مہم چلا رہے ہیں، آئندہ انتخابات میں کامیاب ہو کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، ہماری جماعت مخالفت بر ائے مخالفت کی سیاست پر یقین میں رکھتی۔

جہلم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کی باتیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ عمران خان ٹو بننا چاہتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ سارا مسئلہ یہ ہے کہ بالول کی ابھی کوئی سیاسی تربیت ہیں نہیں ہوئی ۔ نہ ا نکی والدہ نے انکی تربیت کی نہ ا نھیں اپنے نانا والی سیاست آتی ہے ۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اپنی باتو ں سے بلاول بالکل بھی بینظیر کے بیٹے نہیں لگتے ۔ کیونکہ محترمہ ن لیگ کے ساتھ میثاق جمہوریت پر یقین رکھتی تھیں وہ باہمی مفاہمت کے ساتھ ملک کو د رپیش چیلنجز سے نمٹنے کی حامی ہوتی تھیں جبکہ بلاو ل صر ف اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے انداز میں سیاست کر رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ یہ نہ تو بیرون ملک سے پڑھے لکھے لگتے ہیں نہ ہی سیاسی شعور کے مالک ۔ اتحادی حکومت نے ملک کو مشکل وقت میں سہارا دیا اور اس دوران تمام اتحادی جماعتوں نے ملک کی بہتری کے لئے مل کر کام کیا ۔ تاہم بلاول اب وہ دور بھول کر سستی شہرت کے لئے عمران خان کے پیروکار بن رہے ہیں ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کا وائرس ان مین منتقل ہو گیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں 22 سالہ نوجوان کو ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر مار جان سے مارنے والا ملزم گرفتار

6 مارچ, 2026

پنجاب پولس جہلم دی طرفوں سارے پنجابیاں نوں پنجاب رہتل دیہاڑ مبارک

14 مارچ, 2024

جہلم: نیو ینگ سٹار گرین کرکٹ کلب نے البلال کرکٹ کلب کو 209 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

12 مئی, 2024

دینہ: موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

27 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں