Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیول کیرج وے منصوبہ پر تاخیر، ورکنگ کمیٹی کی مشاورتی مہم، کھیوڑہ میں اجتماع، 17 رکنی کمیٹی تشکیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیول کیرج وے منصوبہ پر تاخیر، ورکنگ کمیٹی کی مشاورتی مہم، کھیوڑہ میں اجتماع، 17 رکنی کمیٹی تشکیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ پر تاخیر اور فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ کا مشاورتی عمل کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں کھیوڑہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنوینئر ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ مفتی بشیر احمد کرم ہے کہا کہ للِہ جہلم روڈ تعمیر میں تاخیر اور فنڈز کی عدم فراہمی سے ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں اور ٹرانسپورٹرز حضرات کو بھی سپیئر پارٹس کے حوالے سے اپنی گاڑیوں کا کافی نقصان پہنچ رہا ہے، اس پر امن احتجاج کا مقصد حکومت وفد کی اس پسماندہ تحصیل کی طرف توجہ دلانا ہے۔

انہوں نے کھیوڑہ میں کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے کلیئر کیا کہ اس کمیٹی کی سربراہی صرف علماء کرام ہی کریں گے اور یہ کمیٹی کسی قسم کی سیاسی وابستگی یا سیاسی مداخلت سے بالکل پاک ہوگی۔ کس نے فنڈز پاس کروائے یا کس نے روکے یہ ہمارا ایجنڈا نہیں ہے، ہمارا ایک ہی پوائنٹ ہے جو بڑا کلیئر ہے کہ اس روڈ کے فنڈز بحال کر کے اس روڈ کی تعمیر دوبارہ شروع کی جائے۔

کھیوڑہ کمیٹی کے سربراہی علامہ محمد صدیق کریں گے۔ باقی ممبران میں فضل حیدر شاہ،مہر تصور ،ملک زاہد، عبدالرؤف،ملک قمر بیگ،ملک غلام علی،عامر شہزاد،ڈاکٹر سرفراز ،ملک مصدق،مرزا گلزار ،ملک اشرف ،ملک باصر،ساجد کربلائی، سابق چیئرمین ملک فیصل ،ملک مٹھو ،حاجی قمر وقاص ،ملک عظیم اور ملک ظفر اقبال واڑہ شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
70%
2 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: مریم نواز ہیلتھ کلینک جلالپور شریف میں ڈاکٹرز کی آسامیاں خالی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

5 جنوری, 2026

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ڈائیلاسز سنٹر کی تینوں مشینیں خراب

6 اکتوبر, 2024

جہلم میں رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کے خلاف ایکشن، ایک دکاندار فرار، دکان سیل

6 مارچ, 2025

جہلم میں 2 بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

20 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں