Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تعلیمی اداروں کے بعد بینکوں کی بھی لمبی چھٹیاں، 10 روز میں بینک کتنے دن کھلیں گے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تعلیمی اداروں کے بعد بینکوں کی بھی لمبی چھٹیاں، 10 روز میں بینک کتنے دن کھلیں گے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تعلیمی اداروں کے بعد بینکوں کی بھی لمبی چھٹیاں آگئیں، ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں آج کے بعد آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں گے۔ پیر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے اور 8 فروری جمعرات عام انتخابات کے دن بینک بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور 5 فروری کو پہلے ہی یوم یکجہتی کشمیر کی عام تعطیل کا دن ہے۔ اس دوران 4 ہفتہ وار چھٹیاں بھی آگئی ہیں، تاہم آج کے بعد آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن ہی بینکوں کا ورکنگ ڈے ہوگا۔

ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں تمام بینک 3 سے 5 فروری تک بند رہیں گے، 3 اور 4 فروری کو ہفتہ وار اور 5 فروری کو یوم کشمیر کی تعطیل ہوگی۔ اس طرح بینک ملازمین لمبی چھٹیاں منا سکیں گے۔

8 فروری الیکشن ڈے پر پھر بینک بند ہوں گے اور 9 فروری کو کھلیں گے، 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اور اتوار کو بینک بند رہیں گے۔ اس طرح بینک آئندہ ہفتے میں صرف منگل، بدھ اور جمعہ کو ہی کھلے رہیں گے۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
19%
3 m/s
بدھ
26 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 2 بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار، ایک کروڑ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

20 مئی, 2024

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

8 نومبر, 2023

امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کے والد عبدالروف منہاس انتقال کر گئے

25 مئی, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

4 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں