Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے واک کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے آگاہی کے لئے واک کا انعقاد

جرار میر
جرار میر
18 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جہلم کی تحصیل دینہ میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈی ڈی ایچ او ارشاد تونیو کی زیر قیادت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

واک میں محکمہ صحت کے حکام اور سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے بھی خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے شہریوں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور ڈی ڈی ایچ او کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں سموک اور آلودگی کے نقصانات اور احتیاطی تدابیر کے لیے آگاہی پمفلٹ اور ماسک تقسیم کرنے کی مہم شروع کر رکھی ہے تاکہ اس کے نقصانات سے عوام کو بچایا جا سکے۔ لہٰذا عوام کو بھی چاہیے کہ احتیاط کریں۔

انہوں نے کہا کہ شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں سے دور رہیں، سموک کی وجہ سے گھروں سے کم نکلیں اور اگر گھر سے نکلنا نہایت ہی ضروری ہو تو ماسک کا استعمال ضرور کریں تاکہ اس سموک کی وجہ سے نزلہ زکام اور پھیپھڑوں کے امراض سے محفوظ رہ سکیں۔

واک کے اختتام پر شہریوں میں آگاہی پمفلٹس اور ماسک بھی تقسیم کیے گئے تاکہ وہ حفاظتی تدابیر کو اپنائیں اور آلودگی کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، ویٹرنری ہسپتالوں کا معائنہ کیا

28 اگست, 2024

کسی خرابی یا بد عنوانی میں بہہ جانے کی بجائے اپنے عمل کو درست سمت پررکھا جائے، امیر عبدالقدیر اعوان

16 فروری, 2024

دینہ شہر میں سٹریٹ لائٹس کی عدم دستیابی، شہری عدم تحفظ اور مشکلات کا شکار

15 دسمبر, 2025

دینہ میں بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا، بوڑا جنگل کی گلیاں گندے پانی سے بھر گئیں

3 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں