Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کیلئے نئی رجسٹریشن فیس کا اعلان کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کیلئے نئی رجسٹریشن فیس کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کے لیے تعلیمی سال 2025 سے 2027 تک کے لیے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

نئی فیس کے مطابق، کل رجسٹریشن فیس بڑھا کر 2,910 روپے کر دی گئی ہے، جو کہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

رجسٹریشن فیس 1,100 روپے ، پراسیسنگ فیس: 630 روپے، بورڈ ڈیولپمنٹ فنڈ: 300 روپے، اسکالرشپ فیس: 180 روپے، اسپورٹس فیس: 200 روپے کر دی گئی ہے ۔

اس کے علاوہ، اسکولز اپنی جانب سے 500 روپے الگ سے وصول کریں گے۔ مزید برآں، اسکول دیگر خدمات کے نام پر 300 سے 500 روپے اضافی بھی لے سکتے ہیں۔ نئی فیس سرکاری اور نجی دونوں اداروں پر لاگو ہوگی۔

رجسٹریشن کا عمل 29 مئی 2025 سے بغیر لیٹ فیس کے شروع ہوگا، تاہم 30 مئی سے 13 جون کے درمیان رجسٹریشن کرانے والے طلباء کو 600 روپے لیٹ فیس ادا کرنا ہوگی۔

رجسٹریشن کے لیے صرف وہی طلباء اہل ہوں گے جن کی عمر یکم اگست 2025 تک کم از کم 11 سال 2 ماہ ہو۔ رجسٹریشن کا عمل آن لائن مکمل ہوگا تاہم اسکولز کو رجسٹریشن دستاویزات کی ہارڈ کاپی متعلقہ بورڈ آفس میں بھی جمع کروانا ہوگی۔

طلباء کو رجسٹریشن کے دوران ب فارم (B-Form) بھی فراہم کرنا ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت پنجاب کے ون ڈش قانون پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

7 نومبر, 2023

جہلم: نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کام جاری، سیوریج مسائل حل ہوں گے۔ ڈپٹی کمشنر میثم عباس

7 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں نکاسی آب کے نالے کی ناقص تعمیر سے گیس پائپ لائن کنکریٹ سلیپ میں دب گئی

21 جنوری, 2025

جہلم میں تجاوزات اور مہنگائی کنٹرول کے لیے قائم پیرا فورس ناکام، دکانداروں کی من مانیاں عروج پر

29 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں