Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عمران خان بات چیت کے ذریعے درجہ حرارت نیچے لانا چاہتے ہیں، فواد چودھری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عمران خان بات چیت کے ذریعے درجہ حرارت نیچے لانا چاہتے ہیں، فواد چودھری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے ذریعے درجہ حرارت کو نیچے لانا چاہتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی وقت میں فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی میں ہمارے موجودگی ظاہر کی گئی۔ اس وقت عدلیہ خوفزدہ ہے اور آزادانہ فیصلے نہیں ہو رہے۔

انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے ججز کی کنپٹی سے پستول ہٹایا جائے۔ میڈیا کو عدالتی کارروائی دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ اور پاکستان میں عملی طور پر عدلیہ کو ختم کیا جا رہا ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دشمنی میں سب ادارے ختم کیے جا رہے ہیں۔ اور پاکستان عدم استحکام کی کیفیت میں ہے۔ ہر ادارہ برے حالات کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو واپس ٹریک پر لانے کے لیے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی جائے۔ کیونکہ بانی پی ٹی آئی بات چیت کے ذریعے درجہ حرارت نیچے لانا چاہتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کہتا ہوں کہ ٹک ٹاک پر حکومت نہیں ہوتی۔ اور لوگوں کو جیلوں میں ڈال کر اور دیوار سے لگا کر حکومت نہیں ہوتی۔ جمہوریت ہی پاکستان جیسے ملک کو چلا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کے عوام کا اور آئین کا احترام کرے۔ اور سپریم کورٹ کے ججز کے فل کورٹ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کیا جانا چاہیئے۔

فواد چودھری نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات روکے نہیں گئے، بلکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات ہو گی۔ کیونکہ بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے کہ حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: دربار عالیہ مجاہد اعظم غازی کشمیر میں کانفرنس اور سالانہ عرس مبارک کی تقریب، سابق وزیراعظم کی خصوصی شرکت

1 جون, 2025

پنڈدادنخان: شہید اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ارشد کی 18 ویں برسی، پولیس کی سلامی

7 دسمبر, 2024

پنجاب بار کونسل الیکشن؛ اکرام الحق شیخ 2818 ووٹ لے کر کامیاب، 438 ووٹوں کی لیڈ سے میدان مار لیا

2 نومبر, 2025

دینہ میں بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی کار چوری

30 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں