Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی کار چوری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی کار چوری

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
30 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں جی ٹی روڈ سے نامعلوم چور بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی کار چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں جی ٹی روڈ پر واقع پی ایس او پمپ کے قریب ایک افسوسناک واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم چور ایک بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی کار چوری کر کے فرار ہو گئے۔

واقعہ نور محلہ دینہ کے رہائشی بینک ملازم عدیل اختر ولد محمد یونس کے ساتھ پیش آیا، جنہوں نے اپنی گاڑی (نمبر LED-18-286) شام کے وقت مذکورہ مقام پر پارک کر کے لاک کی اور گھر چلے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق جب عدیل اختر اگلی صبح تقریباً ساڑھے 9 بجے گاڑی لینے پہنچے تو گاڑی موقع سے غائب تھی۔ متاثرہ شخص نے گاڑی کو تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن گاڑی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ گاڑی کی مالیت 46 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

متاثرہ مالک کی درخواست پر پولیس سٹی چوکی دینہ نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور چوروں کی تلاش کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا اور متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: ڈھوک ساہی میں نمبردار چوہدری احسن کی رہائش گاہ پر محفل پاک و دعائیہ تقریب کا انعقاد

7 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی تعیناتی کا پہلا ماہ، متحرک ایڈمنسٹریٹر کے طور پر فعال

20 جون, 2024

جہلم میں تیز رفتار ہائی ایس اور کار میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

12 اکتوبر, 2023

مہنگی بجلی: صارفین میں شمسی توانائی کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا

15 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں