Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے قتل کیس کا فیصلہ؛ ایک مجرم کو سزائے موت اور تین مجرمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے قتل کیس کا فیصلہ؛ ایک مجرم کو سزائے موت اور تین مجرمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے قتل کیس کا فیصلہ، ایک مجرم کو سزائے موت اور تین مجرمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ میں درج قتل کے سنگین مقدمہ نمبر 520/23 کا فیصلہ معزز عدالت نے سنا دیا، جس میں چار مجرمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنائی گئیں۔ مقدمہ میں شامل دفعات 302، 324، 149، 148، 337A(ii)، 336f(iii)، 337f(i) کے تحت مجرمان کے خلاف فیصلہ سنایا گیا۔

عدالت نے مجرم سبحان علی کو قتل کی دفعہ 302 کے تحت سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 324 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 337f(iii) میں 3 سال قید بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانہ (دو مرتبہ)، اور دفعہ 148 کے تحت 3 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔

مجرم وسیم حسین شاہ کو دفعہ 324 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 337f(iii) میں 3 سال قید بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانہ، دفعہ 148 میں 3 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانہ اور دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

مجرم سعید تفکر عباس کو دفعہ 324 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 337A(ii) میں 5 سال قید بامشقت، دفعہ 148 میں 3 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانہ جبکہ دفعہ 149 کے تحت 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی گئی۔

اسی طرح مجرم رضوان حیدر کو دفعہ 324 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 337f(iii) میں 3 سال قید بامشقت اور 25 ہزار روپے جرمانہ، دفعہ 148 میں 3 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانہ اور دفعہ 149 میں 10 سال قید بامشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

جہلم پولیس نے مقدمہ میں شامل تمام ملزمان کو بروقت ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کیا، اور مکمل شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ کیس کی مؤثر پیروی کی گئی جس کی بدولت عدالت نے انصاف پر مبنی فیصلہ سنایا۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس کامیاب کارروائی پر پولیس انوسٹیگیشن ٹیم اور لیگل ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جہلم پولیس سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور انصاف کی فراہمی ہر صورت ممکن بنائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں افسوسناک حادثہ، لوڈر رکشہ میں چادر پھنسنے کے باعث نوجوان جاں بحق

30 دسمبر, 2025

سرکاری امور میں مداخلت پر جہلم کے پراپرٹی ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج

20 جنوری, 2026

موبائل کی لت یا ڈیجیٹل نشہ، ماہرین نے جان چھڑانے کا طریقہ بتا دیا

15 ستمبر, 2024

دریائے جہلم میں کشتیاں چلانے والے ٹھیکیداروں کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی مل گئی

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں