Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کا استعمال جلدی امراض میں تیزی سے اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کا استعمال جلدی امراض میں تیزی سے اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت چاروں تحصیلوں میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کا استعمال جلدی امراض میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔

سکن سپیشلسٹ ڈاکٹرزنے خبر دار کیا ہے کہ رنگ گورا کر نیوالی ناقص،مقامی سطع پر تیار ہونے والی کریموں کا استعمال جلد کا دشمن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں ، ایسے پُرکشش اشتہارات کے جھانسے میں آ کر گورا ہونے کی خواہش میں مبتلا خواتین اور نوجوان لڑکےپیسے کی بربادی کے ساتھ اپنی جلد کا بھی نقصان کررہے ہیں۔

جعلی کریموں کے استعمال سے جلدی امراض سمیت مختلف خطرناک بیماریوں کا شکار ہوریے ہیں۔ بازاروں مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی رنگ گورا کرنے والی درجنوں کریموں کے ساتھ ساتھ بیوٹی پارلرز بھی کریموں کا مکسچر بنایا جارہا ہے۔

اس وقت 95 فیصد خواتین جن میں کم عمر بچوں بچیوں سے لے کر 45 سال سے زائد عمر کی خواتین شامل ہیں رنگ گورا کرنے والی کریموں کا فارمولا استعمال کر رہی ہیں جو کہ سکن کے امراض سمیت مختلف جلدی امراض کا باعث بن رہی ہیں۔

اس ضمن میں خواتین کی جانب سے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے استعمال سے متاثر ہونے والی خواتین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ دنوں میں چہرہ چاند سا رنگ گورا جیسے دودھ جیسے کوئی کرنے والی کریموں کی فروخت کے وقت ہمیں بتایا تو یہی جاتا ہے کہ یہ کریمیں سٹیرائیڈ سے پاک ہیں تاہم جب استعمال کرتی ہیں تو حقیقت معلوم ہونے تک وہ اپنا کام دکھا چکی ہوتی ہیں۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر معیاری کریموں کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد کی جائے اور غیر معیاری کریمیں رکھنے والے دکانوں کے مالکان کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں تاکہ جلدی امراض کاخاتمہ ممکن ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
18%
2 m/s
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
32 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
27 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 421 افراد اور 163 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت متعدد ملزمان گرفتار
27 اکتوبر, 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا گیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
27 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ریڑھی بانوں اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کے لاؤڈ اسپیکر کے بے جا استعمال سے شہری شدید اذیت کا شکار

26 جنوری, 2026

حکومت کا یوم آزادی کے موقع پر آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ، جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا

6 اگست, 2024

سینیٹر عرفان صدیقی ایک باوقار، علم دوست اور محبِ وطن شخصیت تھے، بلال اظہر کیانی

11 نومبر, 2025

پرائم منسٹر اسکیم میں تبدیلی، اب لیپ ٹاپ کیسے ملیں گے؟

1 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں