Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت کا یوم آزادی کے موقع پر آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ، جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت کا یوم آزادی کے موقع پر آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ، جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کا یوم آزادی کے موقع پر راولپنڈی سے لاہور کی جانب آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ۔ آزادی فلوٹ 10 اگست کو راولپنڈی سے روانہ ہوگا اور جہلم، گجرات، گوجرانوالہ سے ہوتا ہوا 14 اگست کو لاہور پہنچے گا۔

جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا۔ اس حوالے سے جہلم میں زبردست انتظامات کیے جائیں گے تاکہ عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔

آزادی فلوٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں اور اکائیوں کی نمائندگی ہوگی اور مینار پاکستان، مزار قائد، قائد اعظم ریزیڈنسی کوئٹہ، خیبر پاس، گلگت اور آزاد کشمیر کے ثقافتی رنگ بھی اس فلوٹ پر نظر آئیں گے۔

جہلم میں فلوٹ کے استقبال کے لیے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے، جس میں تحریک آزادی سے متعلق ڈاکومینٹریز، قائد اعظم محمد علی جناح کی تقاریر اور ملی نغمے چلائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ مقامی گلوکار بھی پرفارم کریں گے جو عوام کو محظوظ کرنے کے ساتھ ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو ابھاریں گے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اس موقع پر سکیورٹی اور سہولیات کے بہترین انتظامات کیے جائیں۔

اجلاس میں پروگرام کے وینیو سمیت دیگر انتظامی معاملات زیر بحث لائے گئے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ تمام شہریوں کو اس تقریب میں شرکت کے لیے سہولت فراہم کی جائے۔ عوام اس فلوٹ میں بھرپور شرکت کریں اور آزادی فلوٹ کا حصہ بن کر قومی جوش و خروش میں شامل ہوں۔ یہ موقع نہ صرف ہماری آزادی کی داستان کو زندہ رکھے گا بلکہ نئی نسل کو بھی تحریک آزادی کی قربانیوں اور ہماری ثقافتی ورثے سے روشناس کرائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
few clouds
21° _ 21°
51%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چوٹالہ پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

2 جولائی, 2024

دینہ میں بھائی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 40 سالہ سگے بھائی کو قتل کر دیا

24 اکتوبر, 2023

پی ڈی ایم اے پنجاب نے ضلع جہلم کی انتظامیہ کو بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا

25 فروری, 2024

جہلم میں مقامی کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے پانچ روزہ کھیلوں کے مقابلے کا آغاز

25 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں