Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: جہلم میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری، تگڑے امیدوار سامنے آ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: جہلم میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری، تگڑے امیدوار سامنے آ گئے

یاسر فہمید
یاسر فہمید
23 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عام انتخابات کے لیے جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، جہلم کے حلقہ این اے 60 اور 61 کے لیے سابق ممبران اسمبلی سمیت تگڑے امیدوار میدان میں ہیں۔

حلقہ این اے 60 کے لیے سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف، چوہدری ندیم خادم، چوہدری شہباز حسین، بلال اظہر کیانی، فواد چوہدری، چوہدری تسنیم ناصر راجہ زاہد عزیز اور ندیم افضل بنٹی سمیت 18 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

حلقہ این اے 61 میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، نوابزادہ مطلوب مہدی، چوہدری فرخ الطاف ،سابق پراسیکیوٹر نیب فیصل فرید چوہدری، پیر حمزہ کرمانی اور فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سمیت دو درجن کے قریب امیدوار میدان میں ہوں گے۔

صوبائی حلقوں کی بات کی جائے تو حلقہ پی پی 24 میں کل 41 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے جبکہ 17 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کروائے ہیں جن میں سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد، مہر محمد فیاض، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور مرزا عبدالغفار شامل ہیں۔

حلقہ پی پی 25 میں سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال، چوہدری ندیم خادم، چوہدری لال حسین، چوہدری بوٹا جاوید سمیت کل 25 امیدوار اب تک کاغذات جمع کروا چکے ہیں۔ اسی طرح حلقہ پی پی 26 کے لیے متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں تمام حلقوں کے سابق ممبران اسمبلی شامل ہیں جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ عام انتخابات میں سب سے زیادہ امیدوار ن لیگ سے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان تینوں حلقوں میں لیگی ٹکٹ کے لیے زور آزمائی جاری ہے۔

ایم کیو ایم کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں سے وابستہ بہت سے نئے چہرے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کمر بستہ ہیں، ضلع جہلم میں ٹکٹوں کے فیصلے کے بعد باضابطہ الیکشن مہم شروع ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • Muhammad Boota Janjuha نے کہا:
    24 دسمبر, 2023 وقت 9:43 صبح

    کدھر گروپ کو ووٹ دینے کا کوئی فاہدہ نہیں گزشتہ 5 سال میں کوئی کام نہیں ہوا میں اپنے گاؤں گیا بہت دکھ ہوا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ بنوا رہے ہیں

    Reply
  • Muhammad Boota Janjuha نے کہا:
    24 دسمبر, 2023 وقت 9:44 صبح

    لدھر گروپ کو ووٹ دینے کا کوئی فاہدہ نہیں گزشتہ 5 سال میں کوئی کام نہیں ہوا میں اپنے گاؤں گیا بہت دکھ ہوا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ بنوا رہے ہیں

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں سیوریج کا پانی ڈالنے سے انسانی اور آبی حیات کو خطرات کا سامنا

25 مئی, 2024

جہلم میں سبزی، فروٹ، مچھلی ودیگر اشیاء سمیت لنڈا بازار تجاوزات کا باعث بننے لگے

14 نومبر, 2023

پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے

28 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ اور سکول وینز میں غیر قانونی ایل پی جی بھرنے کا سلسلہ جاری

22 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں