Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آئس نشہ اور شیشہ استعمال کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آئس نشہ اور شیشہ استعمال کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئس نشہ اور شیشہ استعمال کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ، نوجوان نسل نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگی۔

جہلم شہر اورگردو نواح میں منشیات کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا جس کے باعث شہر میں نشہ کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو گیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات کی کھلے عام فروخت سے نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہور ہے ہیں آئس نشے کی فروخت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔

ذرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ آئس کا نشہ کرنے والوں کو دو دن تک سکون کی نیند نہیں آتی اور پھر یہ نشہ پورا کرنے کیلئے مختلف جرائم سے بھی گریز نہیں کرتے، مختلف گلی محلوں، پوش علاقوں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز، قبرستانوں میں نوجوان نشہ کرتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں بلا روک ٹوک منشیات کے استعمال کی وجہ سے نوجوان نشے میں دھت پڑے نظر آتے ہیں، نشے کے عادی افراد گھروں اور گلی محلوں سے چوریاں کر کے نشہ خریدتے اور استعمال کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا بجلی کی کھپت کے حساب سے عوام کو فری سولر پینل دینے کا فیصلہ

5 جولائی, 2024

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی تصاویر کی شناخت کیسے کریں؟ ماہرین نے اہم نشانیاں بتا دیں

16 جولائی, 2026

بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

8 اگست, 2024

جہلم میں مہنگائی کا راج قائم، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا

29 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں